لیجے ۔۔ آپ دائرہ معارف العلوم استعمال کیجے ۔ ربط ملاحظہ کیجے
کرلپ کی سائٹ آئے دن اس طرح کے نخرے کرتی رہتی ہے آخر کیوں نہ کرے ’’ وفاق‘‘ کی علامت جو ہے ۔۔
دائرہ معارف العلوم کی سائٹ میں مجبوری یہ ہے کہ آپ کو بیرونی کلیدی تختہ استعمال کرنا پڑے گا فی الحال اردو کلیدی تختے کی تنصیب ممکن نہیں ہوئی۔...