نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    شکریہ شکریہ ۔۔:biggrin::biggrin: پر صاحب جب نظر پڑے گی تو پوچھوں گا ناں :yawn:
  2. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    واہ وجی بھائی درست تو میں نے فرمایا مگر ’” امارے واستے چائے نئیں آیا ‘‘ :(
  3. مغزل

    خواہشات کا ستیاناس

    اور پیر کو آپ نہا لیتے :grin: کاش توتوں کی قربانی ہوتی تو شمشاد انکل کا توتا کسی طور غدودانَ معدہ میں ڈبکیاں کھا سکتا۔:biggrin:
  4. مغزل

    :غزل : برہا کی رت آئی ہے ناچوں گاؤں کس کے لیے : از صالح اچھّا (جبران خلیل)

    جبران صاحب کا جوابی مکتبوب: (بہ امرِ مجبوری اور اصل کی صحت کے طور پر تصویری آہنگ میں ہی پیش کرتا ہوں)
  5. مغزل

    :غزل : برہا کی رت آئی ہے ناچوں گاؤں کس کے لیے : از صالح اچھّا (جبران خلیل)

    حاشیہ : نوجوان نسل کے شعراء جو اس راہِ پرخار میں مسلسل سفر کررہے ہیں کے لیے ایک ادبی مکالمہ کو بھی شامل کیے دے رہا ہوں تاکہ ۔ مجھ سمیت احباب کا بھلا ہو۔ ایسا کہیں بھی تبحّرِ علمی ظاہر کرنے کے لیے نہیں ہے۔ ===================== قابلِ صدا حترام صالح اچھّا (المعرف جبران خلیل /جے کے) صاحب...
  6. مغزل

    :غزل : برہا کی رت آئی ہے ناچوں گاؤں کس کے لیے : از صالح اچھّا (جبران خلیل)

    گنگا جمنی ندیوں کے حسین سرگم سے ہندی سرسوتی گجراتی زبانوں کا مرقّع دوست احباب کی نذر۔ بشکریہ: محفل ِسخن غزل (پریم کا بندھن سب سے اُتّم) برہا کی رت آئی ہے ناچوں گاؤں کس کے لیے رانجھا مجھ سے روٹھ گیا، ہیر سناؤں کس کے لیے آج ملا ہے پَتر تمھارا ، تم نے ساتھی ڈھونڈ لیا بالی نوچوں، کنگن...
  7. مغزل

    ’’ شور ‘‘ ۔۔۔ ایک آزاد نظم ۔۔۔ از : م۔م۔مغل

    شور تمھاری یاد کے موسم ! کسی بے ساختہ پل میں ۔۔ مجھے سرگوشیاں کرتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔۔ میں خود سے دُور ہوتا جارہا ہوں انہیں اب کیا بتاؤں ؟ تم بتاؤ ناں۔۔ مجھے معلوم ہےا س بار بھی تم کچھ نہ بولوگے۔۔۔ تمھاری خوش لحانی کے بہت سے بد گماں موتی۔۔۔ کسی ویران ساحل پر۔۔۔ ہزاروں سیپیوں کے درمیاں ۔۔...
  8. مغزل

    وارث صاحب آداب۔ توجہ درکار ہے امید ہے آپ میری رہنمائی کیجے گا۔ ربط :

    وارث صاحب آداب۔ توجہ درکار ہے امید ہے آپ میری رہنمائی کیجے گا۔ ربط :
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہاں صاحب۔۔ بڑی اعصاب شکن زندگی ہے ۔ لیجے تازہ شعر سنیے ۔۔۔ غالب کی زمین میں۔ رات غزل ہوگئی۔ رات جاتی دکھائی دیتی ہے نیند آتی نظر نہیں آتی !!! (م۔م۔مغل )
  10. مغزل

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    آہ ہ ہ ہ ۔۔۔ سچ کہا صاحب۔۔۔۔ مجھ کو اس سے یہی شکایت ہے وہ بڑی دیر ’’ غیب ‘‘ رہتا ہے۔
  11. مغزل

    خواہشات کا ستیاناس

    اور اسی دن سے پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے۔۔ نوٹیفیکیشن ابھی نہیں آیا۔۔:yawn: جیہ بٹیا، زینب بٹیا محفل میں واپس آجائیں گی۔:sleepy:
  12. مغزل

    خواہشات کا ستیاناس

    اور اسی دن سے پیٹرول پمپس بند ہوجائیں گے۔۔ نوٹیفیکیشن ابھی نہیں آیا۔۔:yawn: جیہ بٹیا، زینب بٹیا محفل میں واپس آجائیں گی۔:sleepy:
  13. مغزل

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    نا ا ا ا اا ۔۔۔۔۔ قبلہ اب ایسا بھی نہیں۔۔ ویسے مذکور کا تعلق کوہ قاف سے ہے۔۔ جادو تو جیسے ختم ہے اس پر۔۔:blushing::battingeyelashes:
  14. مغزل

    نہ زباں کر سکے جس کی مدح و ثنا

    رسید حاضر ہےقبلہ ہم بھی آپ کے ساتھ بابا جانی کے منتظر ہیں۔
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہم بھی آئے ہوئے ہیں قبلہ :yawn:
  16. مغزل

    بے دام ہم بکے سر ِ بازار عشق میں

    جزاک اللہ فاروق درویش صاحب۔ آپ کی محبتوں کا اسیر ہو گیا ۔ مالک و مولا مزید برکتیں عطا فرمائے۔ میں آپ کی بات سے اختلاف کی صورت تو بہر کیف و حال رکھتا ہوں مگر چوں کہ آپ کو اسے ذاتی خلاقی تصرف کی مد میں رکھتے ہیں سو میرا اعتراض بے جا ہے۔ بعید از قیاس نہیں کہ محفل کے دیگر سخنور حضرات اس طرف توجہ...
  17. مغزل

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    :yawn::yawn::yawn::yawn: تجربہ ناکام رہا ۔۔ الٹا مجھے دیوار سے مکھی بنا کر چپکا دیا گیا۔۔:battingeyelashes::biggrin::biggrin:
  18. مغزل

    محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

    جزاک اللہ ہر دو چچا جان۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes::noxxx:
  19. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہفتے میں سات دن ، مہینے میں 30 دن ، سال میں 365 دن ہمیں چائے چاہیے۔۔۔ :coffee::sad2::sad2:
  20. مغزل

    تبصرہ کتب آخری مغل

    اتفاق یہ کتاب مجھ غریب کو بھی دستیاب ہے اور لائبریری کی زینت ہے :battingeyelashes:
Top