حضر صاحب محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔ آپ کے اس پہلے مراسلے سےقبل آپ کا ایک مراسلہ باصرہ نواز ہوا تھا۔۔ چوں کہ مجھ ناقص العقل کو آپ سے تعارف حاصل نہ تھا سو تیل اور تیل کی دھار دیکھنے میں منہمک ہوگیا۔ امید ہے آپ کے تفصیلی تعارف کے بعد آپ سے مکالمے کی صورت بہم رہے گی۔۔ (متذکرہ مکتوب کی رسید...