اعلان
پیرزادہ قاسم رضا صدیقی
میں نے اپنے گھر کے باہر
یہ اِعلان لگا رکھا ہے
'میں اِک سیلانی شاعر ہوں
پورب پچھم اُتّر دکھِّن
نگر نگر اور بستی بستی
رُکتا چلتا، چلتا رُکتا
گھُوم رہا ہوں
لیکن مجھ کو ڈھونڈنے والو!
میں تو تمہیں ہر لمحہ ہر دَم
اپنے گھر میں
جیتے جاگتے، ہنستے بولتے، لڑتے مرتے، پڑھتے...
فیض احمد فیض - قطعہ
صبا کے ہاتھ میں نرمی ہے ان کے ہاتھوں کی
ٹھہر ٹھہر کے یہ ہوتا ہے آج دل کو گماں
وہ ہاتھ ڈھونڈ رہے ہیں بساط محفل میں
کہ دل کے داغ کہاں ہیں نشست درد کہاں
وزیراعظم کی خواہش پر چرس سے ادویہ بنانے کی فیکٹری کا منصوبہ بنا رہے ہیں
آہا وزیراعظم نے کچھ دن قبل ہی اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ ڈاکٹر عاصم انہیں وہی انجیکشن لگادیں جو انہوں نے نیازی صاحب کو ایک مرتبہ لگایا تھا۔ دے ڈونٹ میک ایم لائیک دے یوزڈ ٹو!!!