نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    'اگر چیف جسٹس کہیں تو میں ابھی استعفیٰ دے دوں گا' آتشزدگی کے واقعے پر تو وزیر ریلوے کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، چیف جسٹس تو پھر کب استعفیٰ دے رہے ہیں آپ؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    بہت بہت مبارک ہو زیدی بھائی آپ کو چار ہزاروی منصب! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    محمّد احسن سمیع: راحل: بھائی ، یہ مضمون مبتدیوں کے لیے لکھا گیا تھا تاکہ وہ بحر کو سمجھ سکیں۔ اسے حرفِ آخر نہ جانیں بلکہ حرفِ اوّل سمجھیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    فاخر بھائی مثبت خبروں کے لیے بھی جاسمن بٹیا نے ایک لڑی بنائی ہوئی ہے۔ جب کہ اس دھاگے کا عنوان ہی ظاہر کرتا ہے کہ یہاں وہ خبریں دی جاتی ہیں جن کا اصل مطلب کچھ اور ہی نکلتا ہے۔ ظاہر ہے ہر تحریر کا اپنا رنگ ہوتا ہے۔مثال کے طور پر منٹو سے نہیں کہا جاسکتا تھا کہ میاں فحاشی بہت ہوگئی اب چند پند بھی...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ریلوے سے کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس

    پاکستانی میں موجودہ ٹرینیں اسپیڈ کی لائٹ سے بھی تیز چل رہی ہیں!!!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ریلوے سے کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس

    ریلوے سے کرپٹ پاکستان میں کوئی ادارہ نہیں، چیف جسٹس حسیب بھٹی27 جنوری 2020 سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی —فائل فوٹو: عدالت عظمیٰ ویب سائٹ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے ریلوے خسارہ کیس میں ادارے کی آڈٹ رپورٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ریلوے سے کرپٹ...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ پنجاب رہیں گے، وزیراعظم کا دو ٹوک اعلان

    ایسا کیوں ہے کہ 92 میں کپتان نے کامیابی کو اپنی ذاتی کامیابی کہا اور ٹیم کا کوئی تذکرہ نہیں کیا جبکہ پچھلے ڈیڑھ سال سے مسلسل ناکامیوں کو اپنی ٹیم سے منسوب کرتے آرہے ہیں اور بار بار ٹیم کو تبدیل بھی کرتے رہے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    "منظم مافیا حکومت کے خلاف منفی تاثر کو فروغ دے رہی ہے" وزیرِ اعظم موجودہ حکومت کی تمام تر ناکامیوں کے پیچھے اسی منظم مافیا کا ہاتھ ہے۔ کامیابیاں ابھی کوئی ملی نہیں ورنہ کپتان انہیں اپنی ذاتی جھولی میں ڈالتے ذرا نہ شرماتے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تصاویر سے پی ڈی ایف

    زبردست!!! ابھی کل ہی تو ہم نے اس کی ضرورت محسوس کی تھی۔ شکریہ فلسفی بھائی
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عبداللہ محمد کے 10000مراسلے مکمل

    بہت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جہانگیر ترین نے دو معروف اینکرز کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کردیا

    یہ لفافہ جرنلسٹ بھی خوب ہیں، پہلے نواز شریف سے لفافے لیتے تھے اور اسی کے بخیئے اُدھیڑتے تھے اور عمران کی تعریفوں کے پل پاندھا کرتے تھے۔ اب عمران سے لفافے لے کر اسی کے بخیئے ادھیڑتے ہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    فارن فنڈنگ کیس: عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

    فارن فنڈنگ کیس: عمران خان نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ویب ڈیسک | حسیب بھٹیاپ ڈیٹ 25 جنوری 2020 عمران خان نے بطور چیئرمین پی ٹی آئی درخواست دائر کی— فائل فوٹو: ای او ایس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا

    اعتذار آٹے، چینی اور دوائیوں کے بحران سے متعلق خبریں بھی بھی اس حکومت سے متعلق نہیں۔ ان کے ساتھ نواز شریف پڑھا جائے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    بہت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    ذرا ان کا موازنہ بھٹو، ضیا، مشرف، بے نظیر سے بھی کیجیے جن کے کہے کسی لفظ کی وضاحت فارن آفس کو نہیں دینی پڑتی تھی یا کسی نے یوں فارن پالیسی میں اتنے یو ٹرن نہیں لیے تھے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    مزید یہ بھی کہہ دیجیے کہ پرائم منسٹر ھاؤس ہی میں رہیں۔ ان کے گھر اور پرائم منسٹر ھاؤس کی ڈبل سیکیورٹی پلس پر روز ہیلی کاپٹر کا خرچ قوم پر بھاری پڑ رہا ہے۔ یہ تسلیم کہ چھ آٹھ بھینسیں بیچ کر انہوں نے قوم کی خاصی رقم بچالی لیکن اب رحم کریں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    خدارا وزیرِ اعظم کو پیغام دے دیجیے کہ پرچیوں کے سہارے ہی بولیں ورنہ جو جو لطیفے یہ کہہ چکے ہیں ان کا جواب دینا اس قوم کو بہت بھاری پڑے گا۔ کیا عساکر پاکستان نے یہ مان لیا ہے کہ انہوں نے القاعدہ کو تربیت دی تھی۔ کیا انہوں نے مان لیا ہے کہ اسامہ بن لادن کو پکڑنے کے آپریشن میں ان کا بھی حصہ تھا؟...
Top