نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    بھائی جب اخلاقیات میں کوئی منطق نہیں ہے تو پھر وہ جو چاہے کرتے پھریں، کس نے روکا ہے؟ نواز شریف اور زرداری نے جو کیا، آپ جواب میں ان کا کنڈکٹ کیسے پیش کرسکتے ہیں۔ جیسے ہم نے لکھا ہے conflict of interest اور ethics پر بات ہورہی ہے ۔ جو شخص ان باتوں سے یکسر عاری ہو، اس کے متعلق اور کیا بات ہوسکتی ہے؟
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    امریکی صدر ٹرمپ ، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نقش قدم پر، شجر کاری کرنے کا اعلان

    سونامی میں بہہ جانے والے پراجیکٹس کی لسٹ: 1. بلین ٹری پراجیکٹ 2. پشاور بی آر ٹی پراجیکٹ 3. مالم جبہ پراجیکٹ 4. پی ٹی آئی فارن فنڈنگ پراجیکٹ ۔ ۔ ۔ ( اینڈ کاؤنٹنگ)
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    مہذب دنیا کیسے سوچتی ہے۔ کیا وزیرِ اعظم اپنے عہدے پر ہوتے ہوئے دوستوں سے مراعات لے سکتا ہے؟ کیا ایسا کرتے ہوئے conflict of interest اور ethics کی بھی کوئی اہمیت ہے؟ کیا اسلامی تعلیمات بھی اس بارے میں نہیں سکھاتیں؟ کیا کانفلیکٹ آف انٹرسٹ اور اخلاقیات کے بارے میں اسلامی اور مغربی تہذیب میں کوئی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    حکومت نے کرپشن سے متعلق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو مسترد کردیا

    بھائی عمران خان نے یوٹرن لیا ہے، برا نہ منائیے۔ دن میں چار چھ یوٹرن کی تو اجازت ہے انہیں۔ یو ٹرن ہی سے تو گریٹ لیڈر بنتے ہیں۔ کیا ہوا جو ہمیشہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی مثالیں دیتے تھے اور آج وہی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بری ہوگئی۔ یو ٹرن ہی اصلِ سیاست ہے!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیرِ اعظم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر کا خرچ ان کے دوستوں نے اٹھایا ہے

    وزیرِ اعظم پاکستان جناب عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈیووس کے سفر اور ٹھہرنے کا خرچ ان کے دو کاروباری دوستوں جناب اکرام سہگل اور جناب عمران چوہدری نے اٹھایا ہے۔ اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا ہم نے سنا تھا کہ "دیر از نو فری لنچ" ، اس مشہور کہاوت کے مصداق وزیرِ اعظم کے دوستوں کی یہ...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی ہمارا ذیل مضمون پڑھ کر اپنی رائے سے نوازیں! شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    فاعلن مفاعیلن، فاعلن مفاعیلن ہر چند ہم نے کوشش کی ہے لیکن غلطیاں ضرور رہ گئی ہوں گی!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    متمنی اصلاح

    بہت عمدہ خیالات ہیں اکمل زیدی بھائی۔ داد قبول فرمائیے! ذیل میں آپ کے چند اشعار پر صلاح دینے کی کوشش کی ہے۔ درست ہے یا نہیں یہ تو اساتذہ جانیں! ضد عجیب ہوتی ہے شیر خوار بچے کی اِک عظیم طاقت ہے اس کی ناتوانی بھی دھمکیاں مجھے دے ہے دھڑکن اپنے ہی دل کی پل میں ختم کردوں گی آپ کی کہانی بھی زندگی...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    انکشاف در انکشاف!!!

    ذکر ہم جوانوں کا اور پھر بیاں ان کا انگلیاں فگار ان کی خامہ خونچکاں ان کا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    خیبر پختونخوا میں کھلے عام کرپشن ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما

    خیبر پختونخوا میں کھلے عام کرپشن ہو رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 24 جنوری 2020 محمود خان کا پرویز خٹک سے کوئی مقابلہ ہی نہیں، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی — فوٹو: ڈان نیوز خیبر پختونخوا اسمبلی کے رکن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما محمد علی تراکئی کا کہنا ہے کہ خیبر...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہماری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک ہے، لیکن افسوس کہ ہمارے پاس 2006کا ایڈیشن ہے جس میں مشرف کے ایل ایف او تک کا تذکرہ ہے۔ اٹھارویں ترمیم کا تذکرہ پڑھنے کے لیے ہمیں ان کا نیا ایڈیشن خریدنا پڑے گا۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    انکشاف در انکشاف!!!

    مفتی صاحب برے پھنسے ہیں بھئی اب مفر اور نہ کوئی جائے پناہ اپنا چہرہ دکھائیے اب تو “پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ”
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    Virgin River (TV series) - Wikipedia مزیدار سیریز ہے۔ پہلا سیزن ہی آیا ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پرچی کے بغیر خطاب، عالمی اقتصادی فورم کے صدر بھی عمران خان کے معترف

    ہمارا وزیرِ اعظم دنیا کی تاریخ میں پہلا سربراہ ہے جو بغیر پرچہ کے بلا تکان بولتا ہی چلا جاتا ہے۔ اسے نہیں پتہ کہ اس کیف کے عالم میں اس کی زبان سے کیا نکلتا ہے، بس اتنا ہے کہ وہ خود کو اس کا زمہ دار نہیں سمجھتا! وجہ صرف اتنی سی ہے کہ محکمۂ زراعت نے جب سے اسے کنٹینر پر چڑھایا ہے، اسے کنٹینر پسند...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    خبرلیجے زباں بگڑی

    دونوں کالم بہت عمدہ۔ کیا بات ہے!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    درست فرماتے ہیں جناب۔ آئیندہ مزید احتیاط کریں گے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    جادہ ٴ فن میں بڑے سخت مقام آتے ہیں - دلاور فگار

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب کاشف شہزاد زیدی بھائی!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

    سر بوٹ پالش تو ان سب کی اصل نوکری ہے۔ باقی انڈے بیچنا یا سنیما کی ٹکٹیں بلیک کرنا تو ان کی پارٹ ٹائم جاب ہیں!
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ پنجاب کو پارٹی کی گرتی ہوئی ساکھ کا ذمہ دار ٹھہرادیا

    لو وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ بے ننگ و نام ہے یہ جانتا اگر تو لُٹاتا نہ گھر کو میں
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السطور

    پنجاب کا ہائی ٹیک مدرسہ جہاں روبوٹس بنائے جا رہے ہیں جی ہاں یہی حال ہے ہمارے اسکولوں کا۔ اچھا خاصا جیتا جاگتا بچہ اسکول جاکر روبوٹ بن کر نکلتا ہے اور سیدھا کسی کمپنی میں جاکر پیسے کمانے کی مشین بن جاتا ہے۔
Top