نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کبھی یہ آپ، کبھی تم، کبھی یہ تو کیا ہے

    زبانِ شاعرِ نوخیز، شُتر گربہ ہے کبھی یہ آپ، کبھی تم، کبھی یہ تو کیا ہے یہ سب گوارا، مگر یہ نیا خطاب ہے کیا زبانِ غیر میں یہ بدتمیز you کیا ہے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    آداب عرض ہے سید عاطف علی بھائی!
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر میں پناہ گاہ قائم کردی گئی

    اسحٰق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے پر حکم امتناع پنجاب حکومت نے اسحٰق ڈار کے گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا تھا—فائل فوٹو: اے ایف پی لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیرخزانہ اسحٰق ڈار کے لاہور میں گھر کو پناہ گاہ میں تبدیل کرنے پر حکم امتناع جاری کردیا۔ عدالت...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    مرے دل میں حسینوں نے یہ کیا اودھم مچایا ہے---برائے اصلاح

    ارشد چوہدری بھائی اس شعر میں پھر شتر گربہ در آیا ہے، خیال کیجیے!!!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ آپ کے علاقے میں ملتی ہے کیا؟

    کیا آپ نے کراچی کی یہ منفرد ڈش کبھی کھائی ہے؟ - Videos - Dawn News
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    جب سب کچھ ٹھیک ہے پھر یہ مہنگائی کیوں ہے؟

    پیٹرول چھ پیسے سستا ہوچکا، اب آٹا، چاول ، دالوں پر بھی دو پیسے چار پیسے کم کرکے حاتم طائی کو شرمندہ کیا جائے گا۔ اسی اثناء میں خان صاحب کے کوئی "دوست" پھر کچھ فیور مانگ لیں گے، اللہ اللہ خیر صلا! جو لوگ ٹھیک ٹھاک پیسا لگا کر خان صاحب کو اقتدار کے ایوانوں میں لائے ہیں اور وہاں بھی ان کا اور ان...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    ہم اہلِ پاکستان کے تھوڑا کہے کو ہی غنیمت جانیے صاحب ۔فی زمانہ صورتِ حالات کچھ یوں ہے کہ تقریباً بیس کروڑ کو غداری کے سرٹیفکیٹ جاری کردئیے گئے ہیں، باقی بچنے والوں پر ہنسی آتی ہے کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی! جہاں تک عدالت کے متذکرہ بالا فیصلے کا تعلق ہے، ماننا پڑتا ہے کہ فیصلہ سنا دینا ہی...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    زمین چھوڑ گیا۔

    شاید اس پیشکش میں کچھ غلطی ہی ہے۔ آپ کی تصویر میں صرف پس منظر رنگ ہی نظر آرہا ہے۔ پیغام نظر نہیں آرہا۔ لیکن ہم اس کی بات نہیں کررہے۔ اردو محفل کا طریقہ یہ ہے کہ شاعر تحریری شکل میں اپنی تخلیقات پیش کرتے ہیں جس پر دیگر محفلین رائے دہی فرماتے ہیں نیز اچھے اشعار پر داد و تحسین سے نوازتے ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    اگر کسی ڈیل کے نتیجے میں اسے چھوڑا گیا ہے تو یہ صریحاً توہینِ عدالت کے زمرے میں آئے گا لہذا بادی النظر میں تو ایسا ممکن نہیں۔ گرد بیٹھنے پر کچھ حقیقت کا علم ہوگا۔ یوں بھی آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں کے والدین نے عدالت کا دروازے کھٹکھٹایا ہے، اب عدالت خود ہی پوچھ لے گی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اپنے رہنے کا ٹھکانا اور ہے - جلیل مانک پوری

    دس ماہ بعد محفل میں بارِ دگر خوش آمدید کاشفی بھائی!!!
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ آپ کے علاقے میں ملتی ہے کیا؟

    حیدری مارکیٹ یا دھوراجی میں مل جانی چاہیے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    اور اظہر علی نے چونتیس دوڑیں بناکر ابو کی گیند پر نجمل کو کیچ دے دیا۔ یوں دو کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    زمین چھوڑ گیا۔

    رشید حسرت بھائی کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ آپ اپنی شاعری تحریری شکل میں "آپ کی پابندِ بحور شاعری" میں پیش کریں۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    شان مسعود نے نو چوکوں کی مدد سے پچاس دوڑیں بنالیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بنگلہ دیش کا دورۂ پاکستان

    دو سو تینتیس کا دباؤ محسوس ہورہا ہے۔ دوسرے اوور ہی میں پاکستان کا ایک کھلاڑی بطخ کے پیچھے دوڑ گیا!
Top