نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    اپنی رائے تو ہم پہلے ہی دے چکے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    آٹا چینی مہنگا ہونے میں ہماری کوتاہی ہے، وزیراعظم کا اعتراف

    ہم کچھ مزید اعترافات کی صلاح بھی دئیے دیتے ہیں: 1) دوائیں مہنگی ہونے میں ہماری کوتاہی ہے 2) روپے کی قدر کم ہونے میں ہماری کوتاہی ہے 3) پشاور جنگلہ بس پراجیکٹ میں ہماری کوتاہی ہے 4) گیس مہنگی ہونے میں ہماری کوتاہی ہے 5) بجلی مہنگی ہونے میں ہماری کوتاہی ہے 6) بسوں کے کرائے بڑھنے میں ہماری کوتاہی...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    ہماری صلاح نگاہوں کا یہ تصادم ہے اتفاق ابھی اسی کو بڑھ کے کسی دِن وبال ہونا ہے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    مندرجہ بالا مصرع " مفاعلن فعلاتن مفاعلن فعلن پر تقطیع نہیں ہورہا۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح

    خوب صورت غزل ہے جناب۔ داد قبول فرمائیے۔ پہلا مصرع درست نہیں، شاید ٹائیپو ہے۔ درست فرمالیجیے!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نامعلوم سے معلوم تک کا سفر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عدنان عمر بھائی نے ہمارے پچھلے مراسلے پر مزاحیہ کا ٹیگ عطا فرمایا ہے حالانکہ یاقوت بھائی کے مراسلے میں قرینے سے یہی پتہ چلتا ہے کہ ’’لاہوری‘‘ بمعنی ’’دل پشوری‘‘ ہی استعمال کی اگیا ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    رہنمائی

    دوبارہ پوسٹ کردیجیے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اس تحریر کو کاپی پیسٹ کرکے محفل پر بھی پیش کردیجیے!
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دیوانے کی آواز

    متفق! یہی وجہ ہے کہ ہم نے اعتراض کیا۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح : ہم نے دھڑکن سے جو کچھ سنا کہہ دیا

    صبح سے ارشد بھائی کی غزل پر غور کررہے تھے اور وہی موضوع تھا جس پر آپ نے بہت بہتر اور خوبصورت انداز میں قلم اٹھایا ، یعنی الفاظ کی نشست و برخواست۔ آپ کے تبصرے ہم سب مبتدیوں کو بہت غور سے پڑھنے کی ضرورت ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید

    جو چاہے ’’آپ‘‘ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    مقامِ حیرت ہے کہ صبح سے ہم اسی ایک نکتے پر سر کھپارہے ہیں۔ آپ درست فرماتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ارشد چوہدری بھائی الفاظ کی نشست کو بدلنے کو شاعری جانتے ہیں۔ ہم نے کلیاتِ اقبال کھول لی اور مختلف غزلوں کو دیکھ رہے ہیں۔ اقبال جو مشکل اردو لکھنے کے شوقین ہیں لیکن ان کے کلام کو نثر میں لکھا...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید

    غیر قانونی فنڈنگ کا الزام تو لاڈلے پر بھی ہے، لیکن لاڈلا صادق اور امین بھی ہے!!!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    دیوانے کی آواز

    مسلمانوں میں یہ رسم نہیں ہے کہ دلہا دلہن ایک دوسرے کے گلے میں ہار ڈالیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    آج تو عدنان بھائی نے آپ کو پانچوں خانے چت کردیا ۔ گن گن کر بدلے لے رہے ہیں!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    لوک موسیقی پار چنا دے دسے کلی یار دی

    دِس میں دال کے کسرہ کو بھول جائیں تو دَس بھی اردو پنجابی اور انگریزی میں موجود ہے۔ دس (اردو) بمعنی نمبر دس دَس (پنجابی) بمعنی بتا! دَس( انگریزی) بمعنی یوں
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    لوک موسیقی پار چنا دے دسے کلی یار دی

    خوبصورت خوبصورت۔ بھلا بتائیے اس گیت کے بول کس نے لکھے ہیں؟
Top