نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کتنی زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں؟

    اردو محفل میں خوش آمدید ابو حمران بھائی۔ اپنا تعارف بھی کروائیے تعارف کے زمرے میں
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    آخرِ شب دید کے قابل تھی بِسمِل کی تڑپ صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    رہنمائی

    ان کا پہلا مراسلہ ہی غائب ہوگیا تھا جس کی وجہ کچھ بھی ہوسکتی تھی۔ جب ہم نے چیک کرلیا کہ ہم نے یا کسی اور مدیر نے ان کا مراسلہ حذف نہیں کیا تو ہم نے بہتر جانا کہ ان سے دوبارہ پوسٹ کرنے کا کہہ دیں۔ نیز یہ بھی دیکھ لیا تھا کہ ان کا یہ مراسلہ غلط زمرے میں ہے لیکن اسے کہیں اور منتقل اس لیے نہیں کیا...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    واہ کیا لاجک ہے اپنے جگری یار کا جنازہ نہ پڑھنے کی۔ وہ شخص جس نے اپنی زندگی کے پچیس قیمتی سال اس کی نذر کردئیے اور اس کے پاس اس کی نماز جنازہ پڑھنے کی فرصت نہیں تھی، کیونکہ یہ اب لوٹوں میں گھرا ہوا ہے ( جو اس کے لیے اپنا پیسہ خرچ کرتے ہیں اور جواب میں پرمٹ پاتے ہیں۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مرے دل کی راحت ہے نامِ مدینہ----برائے اصلاح

    ارشد چوہدری بھائی اس شعر کا دوسرا مصرع تو وزن میں ہی نہیں، آپ اسے چوائس میں بھی کیسے پیش کرسکتے ہیں!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح - بدلا جا رہا ہے

    خوبصورت نشاندھی فرمائی ہے سید عاطف علی بھائی نے! معروف یعنی فعل کے ساتھ فاعل کا تذکرہ ہو جو آپ کے اشعار میں آپ کا مدعا ہے۔ مجہول یعنی فعل کے ساتھ مفعول کا تذکرہ ہو اور فاعل غائب ہو، جو آپ کے اشعار میں مطلب نکل رہا ہے ۔ جب آپ کہتے ہیں " نظام بدلا جارہا ہے" تو یہاں نظام مفعول ہے جسے کوئی ان...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے جِن بھوت

    حقیقت یہ ہے کہ زبیر صدیقی بھائی جون 2016 میں محفل کے ممبر بنے اور اس ماہ کی تیرہ تاریخ تک خاموش قاری رہے۔ اب کہیں جاکر جمعرات کو انہوں نے اپنا پہلا مراسلہ لکھا اور اپنی غزل پیش کی۔ امید ہے محفل میں اپنی تخلیقات پیش فرماتے رہیں گے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    پاکستان ورلڈ کبڈی چمپئین !!

    لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں پاکستان، بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ کبڈی کا عالمی چمپیئن بن گیا - Sport - Dawn News
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید

    یہی ہوتا ہے۔ جب قید کی کئی سزائیں دی جاتی ہیں تو وہ سب اکٹھے ہی شروع ہوتی ہیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    تضمین بر مصرع غالب

    تضمین سے مراد کسی شاعر کی زمین میں اشعار کہنا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ساگر

    اس مقصد کے لیے اردو محفل پر ذاتی پیغام کی سہولت موجود ہے جسے مکالمہ کہا جاتا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف ساگر

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب ایس ایس ساگر بھائی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    (ایک زمین میں دو غزلیں) ---------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفا

    اصلاح سخن کے زمرے میں نئی لڑی کھول کر اپنی تخلیقات پیش کیجیے۔ لنک درج ذیل ہے اِصلاحِ سخن
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    بچپن کی حماقتیں

    اللہ آسانیاں فرمائے۔ آمین
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    دوسرا سیزن 27 فروری کو آرہا ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اگر تلہ سازش کیس: وہ مقدمہ جس نے تقسیم پاکستان کا عمل تیز کیا

    بنگالیوں کے جذبات اس قدر بھڑک چکے تھے کہ بنگلہ دیش ہر حال میں بنتا۔ پاکستان کی تاریخ لکھنے والوں نے بھٹو دشمنی کی حد کردی اور اس ناکردہ گناہ کا ہار صرف اسی کے گلے میں ڈالا گیا۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    Altered Carbon پہلا سیزن نیٹ فلیکس پر موجود ہے۔ چلیے اسے دیکھتے ہیں کل سے!
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Top