کمال ہے بھئی، یا تو ہماری آنکھیں بند رہتی ہیں یا لوگ عمدہ تحریریں غیر مرئی حروف میں رکھتے ہیں جو اتنا عرصہ گذر جانے کے بعد یوں دکھ جائیں تو دکھ جائیں ورنہ ہمیں پڑھنے کی توفیق نہیں ہوتی۔ غیر مرئی سے یاد آئی کہ آواز تو غیر مرئی ہی ہوتی ہے، پھر تحریر کے دوسرے پیراگراف کے اخیر میں اس حقیقت کو بیان...