السلام علیکم! :) :) :)
پرسوں عثمان بھائی کی تشریف آوری کے باعث دن خوب گزرا۔ شمشاد بھائی کا ذکر چلا تو ان کو کال کیا لیکن کال موصول نہ ہوئی۔ پھر ذہن میں شمشاد بھائی کا ہی ایک فقرہ گونجا:
ایک تھے شمشاد بھائی، محفل میں بہت فعال، ہر جگہ موجود، دو لاکھ سے زائد مراسلوں والے۔۔۔ اور پھر ان کی شادی ہو...