ہمیں لگ رہا ہے کہ اس نوٹو فونٹ سیریز کا سارا قصہ گوگل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم گوگل کروم کے لیے شروع کیا تھا، ممکن ہے کچھ اور مقاصد بھی رہے ہوں۔ اس بات کا اندازہ ہمیں ایک ایسی خبر سے ہوا جس میں مستقبل قریب میں گوگل کروم میں نوٹو سینس یو آئی کے بجائے روباٹو فونٹ کے استعمال کی بات کی گئی ہے۔ واضح رہے...