نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    زین فورو کے متعلق سوالات

    لیں ہم نے یہاں بھی شامل کر دیا۔ اب گوگل کروم میں بھی کام کر رہا ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    زین فورو کے متعلق سوالات

    وہاں اردو شامل کرنا تو خیر بہت سہل ہے کیونکہ وہاں ٹیگ کا خانہ مخفی نہیں ہے۔ بس آپ متعلقہ ٹیمپلیٹ میں جا کر فارم کے نیچے ضروری جاوا اسکرپٹ شامل کر دیں کام بن جائے گا۔ انپٹ فیلڈ کی آئی ڈی بھی ٹیمپلیٹ میں نظر آ جائے گی۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    زین فورو کے متعلق سوالات

    ہم نے بہت پہلے یہ سہولت شامل کی تھی، لیکن آج آپ کے پوچھنے پر آزمایا تو یہ گوگل کروم میں کام نہیں کر رہا ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ اس سے پہلے یہ کام کیا کرتا تھا۔ در اصل متعلقہ خانہ پہلے مخفی ہوتا ہے اور تدوین کے ربط پر کلک کرنے کے بعد ہی نمودار ہوتا ہے اس لیے شاید بائنڈنگ میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے۔ بہت...
  4. ابن سعید

    اصلاح و مشورہ

    مندرجہ ذیل دونوں ہی صورتوں میں پہلے اور دوسرے مصرعوں کا زمانہ ایک نہیں ہے اور ان میں کوئی ربط بنتا نظر نہیں آتا۔ پہلے مصرع میں "تھے" کی وجہ سے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ماضی کا کوئی قصہ سنایا جا رہا ہے۔ ددوسرے مصرع میں یہ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ سفر تمام ہو گیا، یا اسے درمیان میں ترک کر دیا اور بعد...
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم بخیر ہیں! :) :) :)
  6. ابن سعید

    زین فورو کے متعلق سوالات

    اردو کے مخصوص فونٹس کے بعد محفل میں فال بیک فونٹ Georgia ہے جو ونڈوز اور میک دونوں میں دستیاب ہے۔ اور غالباً اسی فونٹ میں آپ کو محفل نظر آتی ہوگی۔ جبکہ مذکورہ فورم میں اردو کے مخصوص فونٹس کے بعد Tahoma ہے جس کا میک متبادل Geneva ہوتا ہے اور شاید اس فونٹ میں مذکورہ فورم نظر آ رہا ہے جس کی اردو...
  7. ابن سعید

    زین فورو کے متعلق سوالات

    کیا ان کی ڈیوائس پر محفل میں بھی یہ مسئلہ در پیش ہے؟ اگر نہیں تو آپ محفل کا فونٹ سیکوئینس استعمال کر سکتے ہیں۔ :) :) :) 'Jameel Noori nastaleeq', 'Alvi Lahori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', Georgia, "Times New Roman", Times, serif
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جناب! :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مجموعی طور پر تو بڑھی ہی ہیں! :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مصروفیات تو ساری وہی ہیں، بس کچھ اضافہ ہو گیا ہے۔
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟ گھر میں سبھی کیسے ہیں؟ کتنی دفعہ فون ہاتھ میں اٹھا کر واپس رکھ دیا اور کال نہیں کیا، یہ سوچ کر کہ آپ کے سونے کا وقت ہوگا۔
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    انا للہ و انا الیہ راجعون!
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    عموماً تہواروں کے آس پاس یہ پایا گیا ہے کہ تہوار سے قبل فراہم کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایمیزون پرائم ممبرشپ ہے آپ کے پاس؟ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ما حصل سے آگاہ کیجیے گا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ان کے نانا جان تو بہت پہلے رحلت فرما گئے تھے۔ آسماں ان کی لحد پر شبنم افشانی کرے۔
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    مقدس بٹیا کے صاحبزادے صاحب کا نام طلحہ ہے۔
  20. ابن سعید

    Tapatalk for Android

    یہاں گوگل کر کے آنے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ آپ اردو محفل کس سر ورق بک مارک کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اردو محفل کی سائٹ کو اپنے فون کی ہوم اسکرین پر بھی شارٹ کٹ کے طور پر شامل کر سکتے ہیں۔ اگر کبھی لاگ آؤٹ نہ ہوں تو فورم کھولتے ہیں آپ کو تمام نوٹیفیکیشنز فورم کے اندر نظر آ جائیں گی۔ سائٹ پوری طرح...
Top