ابھی آپ کے کہنے پر ہم نے اسے ڈھونڈنے کی کوشش کی۔ لا حول و لا قوۃ، ایک تو ایسی جگہ چھپا کر رکھا ہے انھوں نے، جیسے کوئی جرم سرزد ہو گیا ہو مائکرو سافٹ سے اور کسی کی نظر نہ پڑے اس لیے دفن کر رکھا ہو۔ دوسری بات یہ کہ یہ سادہ سادہ فلٹرز ہیں، خود کار گروپنگ قطعی نہیں۔ رہی بات ٹیب کی صورت دکھانے کی تو...