نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    آپ کے سوالات کی ذیل میں جو اضافی نوٹ ہے اس کا درج ذیل حصہ قابل توجہ ہے: اگر واقعی آپ کو اس موضوع پر معلومات کا حصول مقصود ہے تو ہم اس موضوع پر اتھارٹی نہیں اس لیے آپ کو زیادہ موزوں افراد کی تلاش کرنی چاہیے۔ ایک مشورہ یہ ہو سکتا ہے کہ بجائے اس کے کہ آپ فرد واحد کے جواب پر تکیہ کریں، آپ ایک...
  2. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    پچھلے کچھ دنوں سے ترجیحی مصروفیات حد درجہ بڑھی ہوئی تھیں اس لیے جواب میں تاخیر ہوئی۔ :) :) :) امن بٹیا کے شہر میں مکھن ارزاں ہوا لگتا ہے۔ :) :) :) یعنی آپ انٹرویو کے لیے کوئی تیاری نہیں کرتیں بلکہ جوابات پڑھ کر فی البدیہہ سوالات ترتیب دیتی ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ بطور انٹرویو کوآرڈینیٹر آپ کے...
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    دھوپ ہو تو بھی سردی ہوتی ہے چہ جائیکہ فضا ابر آلود ہو۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں عثمان بھائی۔ آپ سنائیں کیا مصروفیات ہیں؟ خیر ہم تو ابھی گھر نکل رہے ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  6. ابن سعید

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کا علیحدہ ٹیمپلیٹ ہے جو کہ صفحے میں آئی فریم کی صورت نمودار ہوتا ہے۔ لہٰذا اس پر پیرنٹ ایلیمنٹ کی اسٹائلنگ مؤثر نہیں ہوتی۔ ایڈیٹر میں مذکورہ مسئلہ دور کرنے کے لیے ایڈیٹر کی اسٹائل پراپرٹیز میں جا کر وہی تبدیلیاں دہرانی ہوں گی۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بحمدہ اللہ ہم بھی بخیر ہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    سوئیٹر پہننے کی نوبت آتی ہے وہاں؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں بٹیا بات تو آپ کی بالکل درست ہے۔ ویسے آپ کے شہر میں تو سردی کا کم ہی اثر ہوتا ہوگا۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    جنید جمشید کے خلاف توہینِ رسالت کا مقدمہ

    یہ لڑی کسی اچھے رخ پر نہیں جا رہی اس لیے بجائے ایک ایک کو خاموش کرانے کے اسے مقفل کر رہے ہیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے

    شمشاد بھائی، مدن موہن مالویہ کی تصاویر میں کہیں داڑھی دیکھنے کو نہیں ملتی۔ بس ان کی موچھیں ہوا کرتی تھیں۔ ممکن ہے ابتدا میں داڑھی بھی رکھی ہو لیکن ہم نے ان کی کوئی تصویر داڑھی سمیت نہیں دیکھی، چہ جائیکہ ایسی داڑھی جس کی مثال دی جا سکے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    جس کو نہیں معلوم وہ ہماری نمائندہ تصویر پر کلک فرما کر ممبر کارڈ میں مقام سکونت ملاحظہ فرما لیں۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! صبح بخیر۔ آج تو یہاں ابر آلود اور سرد سی صبح ہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ، بالکل بخیر۔ بس ابھی ابھی نئے مکان میں منتقل ہوئے ہیں! آج سارا دن اسی انتقال کی نذر ہو گیا۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    زکریا بھائی، وہ تب کرتے جب سارا سامان پیک کر کے رکھا ہوتا اور قدرے دور لے جانا ہوتا۔ یہاں تو بس...

    زکریا بھائی، وہ تب کرتے جب سارا سامان پیک کر کے رکھا ہوتا اور قدرے دور لے جانا ہوتا۔ یہاں تو بس سیڑھیاں اترتے ہی نیا اپارٹمنٹ تھا، اسی بلڈنگ میں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی ابھی شمشاد بھائی سے بات ہوئی۔ وہ بخیر و عافیت ہیں اور سبھی کو سلام کہا ہے۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں جناب؟ :) :) :)
Top