نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یہ ایک دلچسپ سوال ہے، اور اس کا جواب یہ ہے کہ آپ کو جو نسخ فونٹ فال بیک کے طور پر مناسب لگتا ہو وہ نصب فرما لیں۔ محفل میں فی الوقت فونٹ کی ترتیب کچھ یوں ہے۔ :) :) :) 'Jameel Noori nastaleeq', 'Alvi Lahori Nastaleeq', 'Alvi Nastaleeq', 'Trebuchet MS', Helvetica, Arial, sans-serif :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ گھر میں بھی سبھی بخیر ہیں اور دھیرے دھیرے ماحول سے مانوسیت بڑھ رہی ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

    ایسی لالچ دے کر کیوں غریبوں کا کلیجہ خون کرتے ہیں حضور؟ :) :) :)
  4. ابن سعید

    حکومت عمران خان کو تھکانا چاہتی ہے!

    ٹیگ اگر مراسلہ ارسال کرتے ہوئے پہلی دفعہ میں ہی ٹھیک نہ ہوا ہو تو اس کی اطلاع نہیں ملتی، مثلاً بعد میں مراسلہ مدون کرنے کے بعد اس میں نام شامل یا درست کیا گیا ہو۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عثمان بھائی؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    لیکن ہم ہر جگہ اردو نہیں لکھتے۔ براؤزر کی حد تک یہ کام اردو ایڈیٹر بکمارکلیٹ سے چل جاتا ہے اور کبھی کہیں اور لکھنا پڑ جائے تو اردو محفل میں ٹائپ کر کے کاپی پیسٹ سے کام چلا لیتے ہیں۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    ان دنوں گوگل کا ٹرانسلٹریشن ٹول دستیاب ہوا کرتا تھا، غالباً اس سے لکھ کر اپنا نام تلاش کیا تھا۔ ویسے شاید ہم نے یہ کہا ہو کہ ہم اپنے کمپیوٹر میں اردو کی بورڈ نصب نہیں کرتے، "کبھی نہیں کیا" کہنا بعید از حقیقت ہوگا کیونکہ ابتدا میں آزمائشی طور پر کچھ ایک اردو کی بورڈ نصب کیے تھے، لیکن کبھی ان کی...
  8. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    بٹیا رانی آپ بھی افواہوں پر یقین کرنے لگیں؟ :) :) :)
  9. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    امین بھائی، شاید اس گلابی فقرے میں "دوبارہ" کا لفظ رہ گیا ہے، کیونکہ آپ تو اس دور کے محفلین ہیں جب محفل میں اراکین کی تعداد فقط تین اعداد پر مشتمل تھی اور محفل نے اپنی اولین سالگرہ بھی نہیں منائی تھی۔ :) :) :) ہماری بے بسی پر ہنسنے والو، کسی مصروف ریسرچر کی بد دعا سے بچو! :) :) :)
  10. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    دشمن قسم کی دلاری پری! :) :) :)
  11. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    جرمانہ ہم پر عائد ہو گا اور اس کی سزا ہمارے بال بچوں کو بھی ملے گی، یہ کہاں کا انصاف ہوا؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    تاخیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہیں۔ پچھلا ہفتہ کچھ عجیب قسم کی مصروفیات کی نذر ہو گیا اور اتنا وقت نصیب نہ ہو سکا کہ دو چار سوالات کے بر وقت جوابات دے سکتے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    اردو ویب سے جڑنے کے بعد ہم پہلے سے رواں چند منصوبوں کا حصہ بھی بنے نیز خود بھی کئی منصوبوں کی ابتدا کی۔ ہماری کوشش رہی ہے کہ اکثر منصوبوں میں ایک یا زائد محفلین کو شریک رکھا جائے، بلکہ کئی دفعہ تو دیگر احباب ہی منصوبوں کی پیشوائی کرتے ہیں اور ہم فقط ان کی معاونت کر رہے ہوتے ہیں۔ ہم کسی منصوبے کو...
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  16. ابن سعید

    گنوم کا ترجمہ۔ سرائے کا پروجیکٹ

    وعلیکم السلام برادرم! :) :) :) گنوم در اصل لینکس آپریٹنگ سسٹھ کے لیے ایک ڈیسکٹاپ کا نام ہے۔ واضح رہے کہ لینکس کے کئی ڈیسکٹاپ دستیاب ہیں اور صارف اپنی مرضی کا ڈیسکٹاپ منتخب کر سکتے ہیں۔ کچھ لوگوں کو گنوم پسند ہے تو کچھ کو کے ڈی ای، تو کچھ ایکس ایف سی ای وغیرہ۔ :) :) :) اور جو بات آپ کے سمجھ میں...
  17. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    امن بٹیا ہمیں تو ہندوستان کے ہی مختلف خطوں کی اردو زبان کے لب و لہجے میں واضح فرق محسوس ہوتا ہے چہ جائیکہ ہند و پاک۔ ایک محاورے کے مطابق ہندوستان وہ ملک ہے جہاں کوس کوس پر پانی بدلے بیس کوس پر بانی۔ اللہ جانے ہم کبھی مشکل اردو کے الزام سے بری ہو بھی سکیں گے یا نہیں۔ جبکہ حقیقت حال اینکہ ہمارے لب...
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں اس سیزن کا آخری ہوم گیم ہے شاید۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! آج یہاں کل کی نسبت موسم بہتر ہے اور یونیورسٹی کا فٹ بال میچ ہے لہٰذا دن بھر بڑی گہما گہمی رہنے والی ہے۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    انٹرویو انٹرویو وِد ابنِ سعید

    جو حکم مسکانچی کا! :) :) :)
Top