نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    خوب است، چست و درست و دلچسپ! :) :) :) بچو جی! کچھ باتیں نوٹ کر لی گئی ہیں اور ان کا پاس و لحاظ رکھا جائے گا، ان شاء اللہ! :) :) :) ویسے تحریر میں رموز اوقاف کی کمی شدت سے کھلی۔ تحریر خواہ کسی بھی مزاج کی ہو، مختصر ہو یا طویل، اس کو بے لگام نہیں چھوڑنا چاہیے۔ مناسب رموز اوقاف کا التزام اور...
  2. ابن سعید

    آئی-ٹی خبرنامہ

    ہمارے پاس تو اب نہیں، البتہ قیصرانی بھائی کے پاس شاید باقی بچے ہوں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بحمدہ اللہ ہم بھی بخیر ہیں۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    xml file

    کوڈ تو اب بھی وہیں کہیں ہوگا لیکن اس کی مینٹیننس نہیں کی۔ ویسے بھی یہ بہت ہی اسپیشل پرپز اپلیکیشن تھا، اس کا کوئی عمومی استعمال نہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    نوٹو نستعلیق اردو

    کچھ احباب ایک فیملی کے فونٹ کے لیے یکساں معیار پر بات کر رہے ہیں، تو کیا نوٹو نستعلیق کو دیگر نستعلیق کی فیملی میں رکھنا ضروری ہے؟ دیگر نستعلیق فونٹ پبلشگ کے لیے بنائے گئے تھے، ان میں سے بعض کو اردو کمیونٹی نے ویب پر بھی پسند کیا تو وہ رواج پا گئے ورنہ ویب ان کی ترجیح نہ تھی۔ اس کے بر عکس نوٹو...
  7. ابن سعید

    نوٹو نستعلیق اردو

    یہ طریقہ کار سامنے کی چیز ہے اور ہم نے اس پر سوچا بھی تھا لیکن اس کا مسئلہ یہ ہے کہ اس میں لیزی ری رینڈرنگ ہوگی جو کہ واضح طور پر نظر آئے گی۔ در اصل صارف کی ڈیوائس میں نصب فونٹ ڈیٹیکٹ کرنے کے لیے کوئی براؤزر اے پی آئی موجود نہیں، (البتہ فلیش میں یہ سہولت موجود تھی) لہٰذا جاوا اسکریپٹ میں فونٹ...
  8. ابن سعید

    محفل کی روح سے ملاقات

    دوسرا بلکہ پہلا آپ کو لکھنا چاہیے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی روح سے ملاقات

    یقیناً! :) :) :)
  10. ابن سعید

    نوٹو نستعلیق اردو

    اگر آپ نے کبھی پر اثر قسم کے (مثلاً معشوق کو قدموں میں لا گرانے والے، دشمن کو خاک میں ملانے والے، اور سائے سے دائمی نجات دلانے والے وغیرہم) تعویز لکھے ہیں، لکھے ہوئے دیکھے ہیں، یا ان کا فتیلہ وغیرہ بنا کر جلایا ہے، یا کم از کم شمع شبستان رضا مکمل کا سرسری مطالعہ فرمایا ہے تو آپ کو اس کا سبب...
  11. ابن سعید

    نوٹو نستعلیق اردو

    ثانوی ترجیح والے فونٹ کو ویب فونٹ کے طور پر استعمال کرنے کو لے کر ہمارے اپنے تحفظات ہیں۔ اول تو یہ کہ وہ صارفین جن کے پاس اولین ترجیح والے فونٹ نصب ہیں وہ بھی بلا ضرورت ہر دفعہ امبیڈیڈ فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں گے یا کیشے میں رکھیں گے جو کہ صفحے پر کہیں بھی نمودار نہیں ہوگا۔ دوسری بات نستعلیقی فونٹ کی...
  12. ابن سعید

    محفل کی روح سے ملاقات

    پہلی دفعہ آپ کو پہلی ملاقات کا تکلف کھائے جا رہا تھا اور اس دفعہ یہ سوال کہ آپ ہمیں فیملی سے دور ٹانگے ہوئے ہیں، جبکہ ہماری خواہش دونوں دفعہ یہی رہی کہ کچھ مزید وقت ساتھ گزارتے۔۔۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    نوٹو نستعلیق اردو

    ان کے سرور پر زور ڈالنے کے بجائے ان کے سرور سے بنے بنائے ایس وی جی، ای او ٹی، ڈبلیو او ایف اور ٹی ایف ٹی وغیرہ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سرور پر ڈال لیں۔ نفیس فونٹ غالباً آزاد ہے لہٰذا ہمارا نہیں خیال کہ اس فونٹ میں تبدیلی کے بعد تبدیل شدہ مواد نقل کرنے میں کسی قسم کا کوئی قانونی مسئلہ ہے یا کسی قسم...
  14. ابن سعید

    نوٹو نستعلیق اردو

    اگر فونٹ فیس امبیڈ کیا جائے تو یہ بات یقینی ہو جاتی ہے کہ ہر وہ براؤزر اور ڈیوائس جس میں فونٹ فیس سی ایس ایس کی سپورٹ موجود ہو، میں سائٹ مذکورہ فونٹ میں ہی نظر آئے گی۔ لہٰذا کسی فال بیک فونٹ کی بہت زیادہ ضرورت باقی نہیں رہتی، یا نان سپورٹیڈ انسٹینسیز کی تعداد اتنی کم ہوگی کہ لائن ہائٹ وغیرہ کا...
  15. ابن سعید

    تعارف السلام علیکم

    تعمیل کی گئی! :) :) :)
  16. ابن سعید

    تعارف السلام علیکم

    آپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کر کر دیے گئے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اس اکاؤنٹ کے لیے آپ نے مخصوص ای میل آئی ڈی بنائی ہے، جسے کچھ عرصہ بعد یقیناً بھول جائیں گے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ محفل میں اپنی ذاتی ای میل آئی ڈی شامل کر دیں تاکہ کسی وقت پاسورڈ وغیرہ بھولنے پر اس کی ریکوری سہل ہو۔ ای میل پتہ تبدیل کرنے...
  17. ابن سعید

    تعارف السلام علیکم

    دوسرے اکاؤنٹ کا ربط فراہم کرا دیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل میں سیاسی نمائندے

    جی بہتر! :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل میں سیاسی نمائندے

    اس لڑی کا مقصد ہماری سمجھ سے بالا تر ہے۔ کیا اسے فقط ایک دوسرے پر نکتہ چینی کے لیے مخصوص کیا گیا ہے؟ ممکن ہے کہ ابتدا میں اس کا مقصد کچھ اور رہا ہو، لیکن اب ہمیں نہیں لگتا کہ یہاں کی گفتگو معاملات کو کسی مثبت رخ پر لے جائے گی! #ملائم_سی_یاد_دہانی :) :) :)
  20. ابن سعید

    اے دل نہ سن افسانہ کسی شوخ حسیں کا (احسن مارہروی)

    مارہرا اتر پردیش کے ایٹا ضلع کا ایک قصبہ ہے جو کہ سلسلہ برکاتیہ کے مزار کی وجہ سے مشہور ہے اور اسے عموماً مارہرا شریف کے نام سے جانا جاتا ہے۔ نام کی ادائیگی میں "مار" ایک ساتھ پڑھتے ہیں اور "ہرا" کی ہ پر زیر مجہول لگاتے ہیں۔ آپ گوگل کریں گے تو یقیناً اس قصبے کے بارے میں زیادہ معلومات مل جائے گی،...
Top