نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    واہ بھئی م۔م۔مغل صاحب۔۔۔۔۔۔ اتنی طویل غزل واہ۔۔۔داد ہی داد قبول فرمائیے
  2. محمد نعمان

    ایک تازہ غزل

    جی اَعجاز بھائی آپ کی کوئی بات نہ مانوں یہ ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔آخر آپ کو اپنا اُستاد کہا ہے، بلکہ دِل سے اُستاد مانا ہے۔۔۔
  3. محمد نعمان

    ایک تازہ غزل

    وارث بھائی آپکا شکریہ کبھی ادا نہیں کر سکتا۔۔۔آپکا ایک ایک لفظ علم سے بھرا ہوتا ہے۔۔۔مستفید ہونے والے تو یہاں سے مستفید ہوتے ہوں گے۔۔۔میں تو نہال ہو جاتا ہوں۔۔۔ویسے آپکے لنچ کرنے کے دن چلے گئے۔۔۔اب آپ اور کاموں سے بھی گئے۔۔۔اب جب تک آپ میری شکم سیری نہیں کر لیتے آپ کچھ کھانے کہیں نہیں جا...
  4. محمد نعمان

    ایک تازہ غزل

    مختصر یہ کہ اس غزل کی بحر ہے مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن یا 1222 1222 1222 1222 آپ یہ سمجھائیں کہ یہ جو 1222 1222 1222 1222 ہے کیا یہ ترتیب لازمی یہی آئے گی یا یہ یوں بھی ہو سکتی ہے کسی صورت میں؟ 2221 1222 2122 2221 مطلب مکس میں کیوں کہ اس طرح بھی تو وزن برابر ہی ہو جائے...
  5. محمد نعمان

    ایک تازہ غزل

    وارث بھائی آپکا شکریہ الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔آپکا کیا اور کیسے شکریہ ادا کروں مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔۔بہت بہت بہت شکریہ۔۔۔ اور الف عین صاحب آپکا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔کسی استاد صاحب سے تو کوئی فیض لینا انتہائی مشکل ہے میرے لیے۔۔۔۔پر اردو محفل ہے نا۔۔۔اور آپ حضرات ہیں نا۔۔۔تو غم...
  6. محمد نعمان

    ایک مصرعہ

    الف عین صاحب جذبہ خدائی سے مراد اختیارِ کُل کا ہے۔۔۔۔
  7. محمد نعمان

    ایک تازہ غزل

    بائی وارث آپ مجھے کوئی ایسی کتاب تجویز فرمائیے کہ جو آپ سمجھتے ہوں‌کہ میں پڑھ لوں‌تو مجھے شاعری کی کم از کم 80 فی صد سمجھ آ جائے۔ شکریہ الف عین صاحب یور وارث بھائی میری اتنی رہنمائی کرنے کا۔۔معافی چاہتا ہوں الف عین صاحب آپکا نام نہیں آتا مجھے۔۔۔
  8. محمد نعمان

    ایک تازہ غزل

    بھإی وارث اگر مجھے وزن کا اتنا ہی پتا چلتا تو میں اشعار غلط کہتا ہی کیوں؟ آپ مجھے کھل کے سمجھإیں نا۔۔۔مہربانی ہو گی۔۔۔۔ منتظر
  9. محمد نعمان

    تعارف سلام اہل محفل - عاتقہ

    محفل میں خوش آمدید عاتقہ۔۔۔ آپ لاہور میں رہتی ہیں؟ آپ کبھی ڈیرہ اسمإیل خان میں رہی ہیں؟ نعمان
  10. محمد نعمان

    ایک مصرعہ

    ایک مصرعہ پیشِ خدمت ہے۔۔۔آپ سے کہنا یہ چاھتا ہوں کہ اسکو ایک شعر کی صورت دیجیئے مصرعہ: وہ میرا یقین تھا یا جذبۂ خدائی تھا اگر کچھ شعرا حضرات طبع آزمائی کرنا چاہیں تو بطور طرہئی مصرعہ اس پہ غزل کہیں۔۔۔شکریہ نعمان
  11. محمد نعمان

    داغ عجب اپنا حال ہوتا جو وصالِ یار ہوتا - داغ دہلوی

    عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی، کبھی دل نثار ہوتا نہ مزہ ہے دشمنی میں، نہ ہے لطف دوستی میں کوئی غیر غیر ہوتا، کوئی یار یار ہوتا یہ مزہ تھا دل لگی کا، کہ برابر ٓاگ لگتی نہ تمھیں قرار ہوتا، نہ ہمیں قرار ہوتا ترے وعدے پر ستمگر، ابھی اور صبر کرتے مگر اپنی زندگی کا، ہمیں...
  12. محمد نعمان

    علی گڑھ کے ایک گمنام پٹھان شاعر

    اچھا اقتباس ہے۔۔۔۔اور بھی بھیجتی رہئیے گا۔۔۔
  13. محمد نعمان

    فیض غزل - بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں‌نہیں ‌دیتے - فیض

    اردو لکھنے میں‌تھوڑی بہت مشکل پیش آ رہی ہے اسی لیے۔۔۔۔:cool:
  14. محمد نعمان

    فیض غزل - بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں‌نہیں ‌دیتے - فیض

    بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں‌نہیں ‌دیتے تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں‌نہیں ‌دیتے دردِ شبِ ہجراں‌کی جزا کیوں‌ نہیں دیتے خونِ دلِ وحشی کا صلہ کیوں ‌نہیں دیتے ہاں ‌نکتئہ ورولاؤ لب و دل کی گواہی ہاں‌نغمہ گروساز‌صدا کیوں‌نہیں‌دیتے مِٹ‌جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے منصف ہو تو اب حشر اُٹھا...
  15. محمد نعمان

    ایک تازہ غزل

    غزل میں موج دریا ھوں، ابھی خود کو سمندر میں گرانا ھے کبھی جی کر دکھایا تھا، ابھی مر کر دکھانا ھے مجھے تم دشت کر دو خود ھو اءے ہجر ھو جاءو مجھے خود سے جدا کر کے بھی اپنا ھی بنانا ھے بہت سے درد سہنے ہیں، بہت سے زخم کھانے ہیں اسے پھر یاد کرنا...
  16. محمد نعمان

    ایک تازہ غزل

    غزل میں موج دریا ھوں، ابھی خود کو سمندر میں گرانا ھے کبھی جی کر دکھایا تھا، ابھی مر کر دکھانا ھے مجھے تم دشت کر دو خود ھو اءے ہجر ھو جاءو مجھے خود سے جدا کر کے بھی اپنا ھی بنانا ھے بہت سے درد سہنے ہیں، بہت سے زخم کھانے ہیں اسے پھر یاد کرنا...
  17. محمد نعمان

    ایک غزل

    سلام! جی ضرور ۔۔۔ میں ڈیرہ اسمایل خان میں‌ریتا ہوں۔ میں‌بی-ایس-سی آنرز ایگریکلچر کر رہا ہوں۔فاینل ایر میں‌ہوں۔ اب آپ بتایں۔۔۔
  18. محمد نعمان

    ایک غزل

    واہ کیا کھنے کیا بات ھے زھرہ:یہ آپکا اپنا کلام ھے؟‌لگتا نہیں۔۔ایسا لگتا ھے کہ آپ بہت ھی میچور شاعرہ ہیں۔ میں‌ خود بھی شاعری کرتا ھوں۔۔آپ مجھے اپنی شاگردی میں‌لے لیں جواب دیجے گا۔پلیز!!!!!!!! نعمان
Top