نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ایک سوا ل۔۔۔۔۔ ایک تاثر

    ہم نے بھی اپنی یونیورسٹی میں‌ کیمپ لگایا تھا جہاں‌ ہمارے وائس چانسلر نے آ کے صرف سو روپے دیے تھے جب کہ ٹو ڈی گاڑی میں‌تشریف لائے تھے اور سائیکل پر آنے والے طلبا نے اپنی جیبیں خالی کر دی تھیں۔۔۔۔
  2. محمد نعمان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    پر اس گیم کو کھیلنا کس طرح‌ ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. محمد نعمان

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    وارث بھائی ہمیشہ کی طرح‌ لاجواب
  4. محمد نعمان

    ثبات وہم ہے یارو، بقا کسی کی نہیں - عدیل زیدی

    ہر ایک شعر ہی کمال ہے :hatoff:
  5. محمد نعمان

    ٹھیک وقت پر جگانے والی گھڑی

    ماوراء یہ دعا بتائیے گا۔۔۔۔شکریہ
  6. محمد نعمان

    یوں بیاباں کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ محمد مختار علی

    خلق سے جس کو گلہ ہے نظر اندازی کا مجھ کو اس شخص کا اندا زِ نظر کھینچتا ہے روایت کے برخلاف آج مجھے مقطع کے علاوہ کوئی شعر پسند آیا
  7. محمد نعمان

    ٹھیک وقت پر جگانے والی گھڑی

    یہ جاننے کے باوجود کہ صبح سویرے اٹھنا ایک اچھی عادت ہے، کتنے لوگ ہیں جو اپنی خوشی سے اور ہشاش بشاش طبیعت کے ساتھ اپنا بستر چھوڑتے ہیں؟ اگر انکی تعداد بہت کم نہیں تب بھی یہ اقلیت میں ضرور ہیں۔ اگر آپ پر بھی صبح اٹھتے وقت کاہلی اور سستی مسلط رہتی ہے تو ''سلیپ اسمارٹ نامی '' یہ گھڑی آپ ہی کے لیے...
  8. محمد نعمان

    پروین شاکر غزل- کسے خبر ہے کہ کیا رنج و غم اٹھاتے ہیں‌ - پروین شاکر

    کسے خبر ہے کہ کیا رنج و غم اٹھاتے ہیں تراش کر جو زباں کو قلم اٹھاتے ہیں قراردادِ محبت تو کب کی فسخ ہوئی فریق آج یہ کیسی قسم اُٹھاتے ہی‫‫ں زمیں کی پُشت تحمل سے دُہری ہو جائے اگر وہ بوجھ اٹھائے جو ہم اٹھاتے ہیں مثالِ دُردِ تہِ جام ہیں‌ کہ بیٹھ کے بھی اک اور حشر پسِ جامِ جِم اُٹھاتے...
  9. محمد نعمان

    انور مسعود نظم۔ نُسخہ۔ انور مسعود

    میں نے کہا کہ آپ مجھے پھر ملیں گے کب روزِ جزا سے قبل یا روزِ جزا کے بعد ہمیشہ کی طرح‌ آج بھی مجھے مقطع ہی اچھا لگا باقی اشعار سے زیادہ
  10. محمد نعمان

    شادی کی پھلی رات

    ذا کر بھائی یہ جو ح‌‌ ہے نا یہ کی بورڈ‌ پہ شفٹ‌ ایچ سے لکھا جاتا ہے۔۔اور انگریزی کے حروف '' او'' اور '' ایچ '' بالترتیب ہ اور ھ کے لکھنے کے لیے استعمال ھوتے ہیں۔۔۔۔
  11. محمد نعمان

    تم جو چاہو تو

    بھائی کیا بات ہے۔۔۔۔بہت اچھے۔۔۔کہتے رہیئے سُناتے رہئیے بھیجتے رہیئے۔۔ بس ا پنے اُستادِ محترم وارث‌ بھائی کا انتظار ہے کہ وہ کیا فرماتے ہیں والسلام
  12. محمد نعمان

    لڑکیاں

    جی آپ کے جانے کی ہمیں بھی کوئی جلدی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
  13. محمد نعمان

    تاریخ کے دس سب سے مہنگے حادثات

    بہت بَڑھیا
  14. محمد نعمان

    لڑکیاں

    جہاں باتوں‌ سے کام چلتا ہو وہاں لاتیں‌ کس کام کی جیاں‌اوتار سے کام چلتا ہو وہاں‌ باتیں کس کام کی
  15. محمد نعمان

    لڑکیاں

    آپ کے ھونے نہ ہونے سے کوئی فرق کب پڑتا ہے ایک ہی بات ہے۔۔۔۔:boxing: طالوت بھیا میں آ گیا۔۔۔
  16. محمد نعمان

    فیض غزل - ستم کی رسمیں بہت تھیں لیکن نہ تھی تری انجمن سے پہلے

    بھائی بھائی رکیں۔۔۔آپ تو جذباتی ہی ہو گئے۔۔۔آپ کا بہت شکریہ،اس میں معذ رت کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔۔۔:-|
  17. محمد نعمان

    ابن انشا ہم اس پر کچھ نہیں لکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابنِ انشاء

    واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیت اچھے!
  18. محمد نعمان

    فیض غزل - ستم کی رسمیں بہت تھیں لیکن نہ تھی تری انجمن سے پہلے

    بھائی فیض احمد فیض محترم کی کوئی ایسی نظم یا غزل پیش فرمائیے جو انکی کلیات میں شائع نہ ہوئی ھو۔۔ دُعا گو
  19. محمد نعمان

    لڑکیاں

    فاروقی بھائی یہ لڑکیاں بھی عجب ہیں۔۔۔۔ابھی رونا رو رہی ہیں کہ بقول انکے جو لڑکے شریف ہیں انکی تعداد کم ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کل انکی تعداد زیادہ ہو گئی تو پھر خود ہی روئیں گی بیٹھ کے۔۔۔۔:grin1:
Top