ڈی جی آئی ایس آئی کو بھارت بلانے کی بات بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے کہ پاکستان کو دہشتگرد ثابت کر کے اس خطے میں بالکل اکگ ٹھلگ کر دیا جائے۔ ڈی جی صاحب کو بھارت میں طلب کر کے ہر فورم پہ جہاں وہ کسی بھی اعلی منصب شخصیت سے ملیں ان پہ تمام الزامات لگانا اور پھر میڈیا میں اس خبر کو الٹے سیدھے طریقے...