نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    اعتبار ساجد غزل - بے سود ہمیں روزنِ دیوار سے مت دیکھ - اعتبار ساجد

    بہت شکریہ وارث بھائی بلکہ استادِ محترم۔۔۔۔فاروقی بھائی وارث بھائی میں دراصل یہی خوبی ھے کہ بات اس طرح‌ سمجھاتے ہیں کہ سیکھنے والے کا شوق بڑ‌ھا دیتے ہیں۔۔۔ان کا دامنِ فیض مضبوطی سے پکڑ‌لیجیئے۔۔۔۔۔۔
  2. محمد نعمان

    قتیل شفائی یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے

    لگے رہو فاروقی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. محمد نعمان

    اعتبار ساجد غزل - بے سود ہمیں روزنِ دیوار سے مت دیکھ - اعتبار ساجد

    وارث بھائی اس غزل کی تقطیع ھو جائے۔۔۔۔۔۔۔
  4. محمد نعمان

    لڑکیاں

    بھائی فاروقی آپ گھبرائیں‌ نہ ہم آپکی مکمل اخلاقی مدد اور حفاظت کریں‌گے آخر آپ ھمارے صفِ اول کے سپاہی ہیں
  5. محمد نعمان

    لڑکیاں

    بھائی کوئی لڑکی ایسی نہیں جو اس کا برابری میں‌ جواب دے۔۔ہائیں
  6. محمد نعمان

    کیک اب شادی اور طلاق کے بھی

    بہت مزیدار تصویریں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھوک لگ گئی
  7. محمد نعمان

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    میرے خیال میں‌ ہمیں علماء سے جن لوگوں نے بدزن کیا ھے وہ ہیں‌""صیاسی علما"" جنہوں‌ نے ھمارے مذہب اور سیاست کو مدغم کرنے کی کوشش کی ہے اور کر رہے ہیں۔۔اور کافی حد تک کامیاب بھی ہوئے ہیں۔۔میں‌ حیدر آبادی صاحب سے متفق ہوں
  8. محمد نعمان

    فوٹوگرافی jOdy zulkarnaen کی

    بہت خوب۔۔۔بہت اچھی تصاویر ہیں
  9. محمد نعمان

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    بہت نایاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذڑا رہنما ئی فرما ئیں‌کہ یہ کہاں‌کا منظر ھے۔۔۔:hatoff:
  10. محمد نعمان

    رات بھی نیند بھی کہانی بھی

    بہت شکریہ اچھی سی غزل بھیجنے کے لیے
  11. محمد نعمان

    محسن نقوی اُجڑے ہُوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہُوا کر

    بہت اچھی غزل بھیجنے کا شکریہ کیا بات ہے محسن نقوی صاحب مرحوم کی شکریہ
  12. محمد نعمان

    مجید امجد کلامِ مجید امجد

    ہر وقت فکرِمرگِ غریبانہ چاہیئے صحت کا ایک پہلو مریضانہ چاہیئے دنیا ئے بے طریق میں جس سمت بھی چلو رستے میں اک سلامِ رفیقانہ چاہیئے آنکھوں میں اُمڈے روح کی نزدیکیوں کے ساتھ ایسا بھی ایک دور کا یارانہ چاہیئے کیا پستیوں کی ذلتیں، کیا عظمتوں کے فوز اپنے لیے عزابِ جُداگانہ چاہیئے اب...
  13. محمد نعمان

    ~..~~ مظلوم شوہر (دیکھنا نا بھولئے گا) ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔ ~..~~ دھماکہ ‏

    جناب کتکتاڑیاں۔۔ آپ کا تعلق کس جزیرے میرا مطلب ہے کس شہر سے ہے؟ اور یہ کتکتاڑیاں کس زبان کا لفظ ہے؟ میری مادری زبان سرائیکی ہے اور سرائیکی زبان میں توکتکتاڑیاں کا مطلب گُدگُدی ہے۔۔۔ کیا میں درست کہہ رہا ہوں؟
  14. محمد نعمان

    یُوں مرے سوچنے تک وقت نکل جاتا ہے

    بہت اچھی غزل ہے۔۔۔
  15. محمد نعمان

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    میں تو سونے سے پہلے ہی فون پہ بات کر کے سوتا ہوں۔۔۔بلکہ اجازت لے کے سوتا ہوں سو دوبارہ گھنٹی بجنے کا سوال ہی نہیں;)
  16. محمد نعمان

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    آپ نے بیڈ وائیبز کا لنک دے کر میرے منہ کی بات چھین لی۔۔۔ مجھے اُبکائی کرنے کی آواز بہت بری لگتی ہے۔۔۔
  17. محمد نعمان

    جون ایلیا حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی۔۔۔جون ایلیا

    سلام! بیت اچھی غزل بھیجنے کا بہت شکریہ۔۔۔ کیا جون ایلیا کا کوئی تعارف یہاں مل سکتا ہے؟
  18. محمد نعمان

    ’’خواب سفر‘‘ میری پہلی نظم آپ کی ادبی بصارتوں کی نذر

    معاف کیجے گا اوپر نظم کی جگہ غزل لکھ گیا۔۔۔
Top