محترم بھائی ناصر مرزا صاحب اگر مناسب سمجھیں تو ذرا " حدود و تعزیر کی اسلامی سزا " کے اصولوں کی روشنی میں " زنا بالجبر اور زنا بالرضا " کی تعریف لکھ دیں ۔ تاکہ قران پاک میں بیان کردہ " زنا " کی سزا کو سمجھا جا سکے ۔
میرے بھائی اگر صرف " سورت المائدہ " کو ہی پڑھ سمجھ لیا جائے تو " بدلہ " کی حقیقت...