محترم بہنا ۔۔ آپ نے تو "اختیار " کے ساتھ " کس " محفلین کا پوچھتے فرد واحد کا پوچھا تھا ۔
اگر " کن " محفلین کا پوچھا ہوتا تو اک لمبی لسٹ لکھ دیتا میں بھی ۔۔۔
ویسے اختیار تو دور کی بات کہ
اختیار ہوتے ہوئے بھی اشتیاق کے باوجود محترم شمشاد بھائی سے نہ مل پایا ۔ کہ وقت اختیار پر حاوی ہوتا رہا...