روس کی جانب سے روسی سکے کو امریکی سکے پر فوقیت دیے جانے کی کوشش کرنے بارے یہ دھاگہ پڑھ کر اک سوال ذہن میں ابھرا ۔۔۔
کہ
مسلمانوں کے لیئے کون سا سکہ رائج الوقت " جائز " قرار پائے گا ۔۔۔۔۔
جس سکے کے لین دین سے اسلامی معاشیات قائم دائم اور رواں دواں رہے ۔۔؟
اہل کتاب کا جاری اور رائج کردہ سکہ "...