عجب یہ ماجرہ ہوا ۔
تبصرہ حساب کے ہندسوں میں بدل گیا ۔۔۔۔۔۔۔
محترم سید سرکار آپ کے شریک کردہ اقتباس کے ترجمے نے جیسے مسحور کر سوچ کو ماضی میں پہنچا دیا ۔
بلاشبہ " پشتون " روایات " جو کہ مہمان داری سے منسلک ہیں ۔ ایسی ہی تھیں کہ اجنبی کو اجنبیت کا احساس بھی نہیں ہوتا تھا ۔
اور بلاشبہ حکمت...
بلاشک ۔۔ ہدایت و نصیحت اور توفیق کی مالک وہی سچی ہستی ہے ۔ جس کے ہونے کی دلیل ہمارے آس پاس بکھرے مظاہر ہیں ۔
اسی ہستی سے یہ دعا کہ ہم سب کو راہ ہدایت سے نواز ۔۔۔۔ تاکہ ہم ہر لمحہ ہر پل " جھوٹ " بولنے کی غلطی و گناہ و سزا سے محفوظ رہیں ۔ آمین
زبردست
بہت خوبصورت معلوماتی دھاگہ
گھر بیٹھے لندن کی سیر کروا دی ۔۔
اور محترم صائمہ شاہ بہنا سے ملاقات ۔۔۔۔۔۔۔
نہ سامان پیچھے رہتا نہ ملاقات ہوتی ۔۔۔
بہت دعائیں