ماشاءاللہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔
کشمیر وادی جنت نظیر ۔۔۔۔۔۔ وادیاں تو اس کی ہیں ہی دلکش
اور موسم کے نظارے سبحان اللہ
بہت دعائیں محترم شہزاد وحید سدا ہنستے مسکراتے رہیں ۔ آمین
اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے اس سپر مین کو ۔،،،،
بات تو دل کو لگی آپ کو ۔۔۔۔۔
اس داڑھی نے کس کو کس سے ملا دیا ۔ اور ملالہ کے ملال میں ڈوبے گویا کھل اٹھے ۔۔۔۔۔۔۔
سچ کہتے ہیں کہ سچ کڑوا ہوتا ہے ۔
سچ بولنے والوں کو ہمیشہ ہی اپنوں سے جوتے پڑتے ہیں ۔ اور غیر سر آنکھوں پہ بٹھاتے ہیں۔۔۔۔
تسلیمہ نسرین کے اٹھائے سوالوں کا کوئی جواب دے نہ پایا ۔...
محترم عمروعیار بھائی محفل اردو میں دلی خوش آمدید
محفل اردو کی یہ خصوصیت ہے کہ " عیار " بہت جلد " سلیمانی چادر "اوڑھنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔
تجسس یہی کہ جانے کیا کچھ بھر رکھا ہے عمروعیار نے اپنی زنبیل میں ۔۔۔۔۔۔
اب لونڈیاں اور کنیزیں ختم کیوں ہو گئی ہیں ۔ ؟
کس نے لونڈی اور کنیز کو ممنوع کر دیا ۔ جب کہ ان کے لیئے تو احکامات بھی موجود ہیں ۔
لونڈی کنیز باندی رکھنا ۔۔۔ کیا اس عمل کو جاری نہیں ہونا چاہیئے " اسلام " میں ۔۔۔۔؟
سوچ نے گھیر لیا ہے کہ اب " بوکو حرام " جو طالبات کو فروخت کرے گا ۔ کیا وہ لونڈیاں کہلائیں گی ۔۔ یا خریدنے والوں کی کنیزیں ۔۔۔؟
کیا ان طالبات پر بھی لونڈیوں کنیزوں والے احکامات نافذہوں گے ۔ یا جدید دور کی غلامی میں بھی ہر سہولت سے محروم رہیں گی ۔؟
میرے محترم بھائی
سائنس طوفان نوح کو نہیں مانتی ۔۔۔۔۔۔ میرے لیئے انتہائی معلوماتی ہے ۔
کیا سائنس اس کو جھٹلاتی ہے کہ ایسا کوئی طوفان نہیں آیا ۔
یا ایسا طوفان آنا سائنس کی نگاہ میں نا ممکنات میں ہے ۔۔
کچھ تفصیل سے آگاہ کریں تاکہ علم میں اضافہ ہو سکے ۔
اک التجا کسی انگلش سائٹ کا ربط نہ دے دیجئے...
قران پاک اور سائنس میں کہیں بھی کوئی تعارض نہیں ۔۔
جناب آدم علیہ السلام کے بارے قران پاک جو کچھ بیان فرماتا ہے ۔ وہ تخلیق آدم علیہ السلام میں استعمال ہوئی مٹی کی اقسام ۔۔۔ آدم کے لیئے سب فرشتوں کو سجدے کا حکم ۔ شیطان کی نافرمانی اور اللہ سے آدم اور اولاد آدم کو گمراہ کرنے کی اک تخصیص کے ہمراہ...
مختصر مختصر مگر پر اثر
حساس قلم سے نکلی صدا جو خود میں ایسا شور سموئے ہوئے ہے ۔
جو روح پر بادوباراں کی مانند برستا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں بٹیا رانی
ڈھیٹ ہونا یا بے حسی اختیار کرنے سے بہتر خاموشی کے ساتھ اپنے حصے کے چراغ جلاتے رہنا بہتر عمل ۔۔۔۔۔۔۔۔