سچ کہا آپ نے محترم بھائی
مگر یہ بہنیں یہ بیٹیاں ان کے لیئے فرصت نکالنا ہی پڑتی ہے ۔
ورنہ بہنیں کان کھینچ مرغا بنا دیتی ہیں
اور بیٹیاں منہ معصوم سا منہ بنا لیتی ہیں ۔ اور لگتا ہے کہ ابھی ہوئی " چھما چھم "
اللہ سوہنا سب بہنوں بیٹیوں کو سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین