نتائج تلاش

  1. نایاب

    پاکستان مانیومنٹ2، اسلام آباد

    ماشاءاللہ بہت پیارا دھاگہ ہے۔۔ صاحب دھاگہ کی تصویر سب تصاویر پر حاوی ہے ۔۔ بہت دعائیں سدا ہنسین مسکرائیں ۔ آمین
  2. نایاب

    بچوں کی کہانیاں (جدید ایڈیشن)

    بہت خوب محترم سید بھائی جاری رکھیئے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ

    میرے محترم بھائی ۔ باطل کسے قرار دیں ۔۔۔ ؟ اب تیر نہیں خود کش دھماکے اپنی حقیقت بتلاتے ہیں ۔ یا پھر ڈرون جنونیوں کو منزل تک پہنچاتے ہیں ۔۔ ہمارے لیئے حق و باطل کی پہچان وہی کافی و شافی ہے جو اللہ اور اس کے پاک رسول نے واضح بتا دی ۔ باطل وہی ہے جو کہ بے گناہوں کو بنا دعوت تبلیغ کے دھوکے...
  4. نایاب

    تقویٰ اور دھوکہ دہی

    ہدایت کی حامل کتاب فرد کو اس عمل کی جانب بلاتی ہے ۔ وہ عمل جوفرد کے شش جہات میں " امن و سلامتی " کے گلزار کھلا دے ۔۔۔ اور ہم اس کتاب کے صرف بحث و مباحثہ میں بطور دلیل استعمال کے خوگر ۔۔۔۔ سو ہمارا ظاہر کچھ اور باطن کچھ اور ہوتا ہے ۔ جھوٹ دھوکہ انتشار ہماری عادت کیوں کر نہ ہو ۔۔۔؟۔۔۔۔
  5. نایاب

    شہدا فائونڈیشن کا اسامہ بن لادن کو خراج عقیدت،ہرسال 2مئی کو یوم شہدا اسلام منانے کا فیصلہ

    یا اللہ انسانیت اور انسانوں کی فلاح کے لیئے قربان ہوجانے والوں کو بلند درجات عطا فرما ۔ اور انسانیت کے دشمنوں کو اپنے غضب سے نواز ۔۔بلا شک تیرا وعدہ عدل حق ہے ۔۔۔۔۔۔۔آمین
  6. نایاب

    سوانح عمری فردوسی

    (11) کا پتہ نہ لگا سکے ۔ اب اس نے ہرات سے طوس (1) کا رخ کیا ۔ طوس سے قہستان گیا ۔ ناصر لک یہاں کا حاکم تھا ۔ اس کو خبر ہوئی تو ندیمان خاص کو استقبال کے لیئے بھیجا اور نہایت اخلاص کے ساتھ پیش آیا ۔ فردوسی نے ایک مثنوی لکھنی شروع کی تھی ۔ جس میں حاسدوں کی در اندازی اپنی مظلومی اور سلطان محمود کی...
  7. نایاب

    سوانح عمری فردوسی

    (4) رہا تھا ۔ فردوسی نے برجستہ کہا ، ع مانند سنان گیو در جنگ پشن سب نے گیو اور پشن کی تلمیح پوچھی ۔ فردوسی نے تفصیل بیان کی ۔ اس وقت تو سب نے اس کو شریک صحبت کر لیا ، لیکن رشک اور حسد ایشیائی قوموں کا خاصہ ہے ۔ سب نے سازش کی کہ فردوسی دربار تک نہ پہونچنے پائے ۔۔ (1) بعض روایتوں میں ہے کہ یہ...
  8. نایاب

    تعارف مدد

    محترم اقراء بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  9. نایاب

    سوانح عمری فردوسی

    (2) چونکہ آبائی پیشہ زمینداری تھا ، اور جس گاؤں میں سکونت تھی ، خود اس کی ملک میں تھا ۔ اس لیئے معاش کی طرف سے فارغ البال تھا (1) ۔ وہ اطمینان کے ساتھ علمی مشغلوں میں بسر کرتا تھا اور کتب بینی کیا کرتا تھا ۔ شاہنامہ کی ابتداء اور دربار میں رسائی یہ واقعہ جس قدر قطعی ہے اسی قدر اس کی تفصیل میں...
  10. نایاب

    تعارف میرا تعارف

    محترم ملک حبیب اللہ بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  11. نایاب

    مبارکباد محب علوی کو سالگرہ مبارک

    محترم محب علوی بھائی آپ کو سالگرہ کی دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارکباد اللہ کرے آنے والے سال بھی اللہ کی رحمتوں بھری آسانیوں سے بھرپور رہیں آمین
  12. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    محترم بہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پردیس ہی میں گزر گئی اور گزر رہی ہے زندگی اپنی ۔۔ بلا شک اللہ ہی قادر و مالک ہے ۔ اسی کا امر سچ ہے ۔ اس رمضان میں گھر کی جانب سفر کا ارادہ ہے ۔۔ ان شاءاللہ
  13. نایاب

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    محترم خیال بھائی تحریر آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہوں کیا کیفیت برپا کر گئی ۔ اپنی کوتاہیاں اپنی لغزشیں اپنی حماقتیں سب یاد آگئیں ۔ بس پھر آنکھ وضو کرتی رہی ۔۔ دل نماز پڑھتا رہا ۔۔۔۔۔۔ لفظ ساتھ چھوڑ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جیتی رہیں سدا ہنستی مسکراتی رہیں محترم بہنا مجھ مسکین پر کرم ہے بہت سچی ذات پاک کا ۔ آپ کیسی ہیں ۔ ؟ اللہ سوہنا سدا آسانیوں سے نوازے آپ کو ۔۔ آمین
  15. نایاب

    اک نظم

    تیرے مگروں میرئیے مائے تیرے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد اے میری ماں ایس دنیا دے تِلکن ویہڑے اس دنیا کے پھسلا دینے والے صحن میں جد وی ڈِگیاں، آپے اُٹھیاں میں جب بھی گرا ۔۔ خود ہی اٹھا 'بسم اللہ!' دی واج نئیں آئی کہیں سے سلامتی بھری صدا نہ ابھری نہ کیڑی دا آٹا ڈُلہیائے نہ چیونٹی کا آٹا گرا...
  16. نایاب

    دو رخ

    فلاح کی جانب بلاتی آگہی سے بھرپور تحریر ۔ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم عبدالرحمن بھائی اسلامی معاشرہ جو کہ " ایثار اخوت " سے بھرپور" زکواۃ " پر استوار اک بہترین " فلاحی معاشرہ " قرار پایا تھا ۔ جانے کب اور کیسے " اسراف " کی راہ چل نکلا ۔۔ امیری و غریبی کے درمیان تفادت کو اللہ کی پاک کتاب قران سے...
  17. نایاب

    سالگرہ مبارک باباجانی۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    میری زندگی-خودنوشت، شکیل بدایونی-جنوری 2014

    کتاب کیا عہد گزشتہ کا نادر خزانہ ہے ۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم راشد اشرف بھائی
  19. نایاب

    اک نظم

    مائے نی میں کنوں آکھاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ۔ بٹ جی لکھولکھ دعاواں ۔۔۔۔ ہسدے وسدے رووووووو ۔آمین
  20. نایاب

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    محترم قیصرانی بھائی کو جو کہ میری نگاہ میں اک روشن مددگار چراغ ہیں محفل اردو میں آٹھ سال مکمل ہونے پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
Top