سچ کہا محترم فاتح بھائی
اور مجھے اس جہالت پر ناز ہے ۔ میں تو اس اسلام کا پیرو ہوں جو کہ نہ صرف " مسلم " کے لیئے بلکہ ہر ذی روح کے لیئے " سلامتی ہی سلامتی " ہے ۔
اور جب بھی کہیں اسلامی قوانین اور احادیث مبارکہ کو " ظلم کا معاون و مددگار " پاتا ہوں ۔ کھلے طور ان کا انکار کرتے اپنے رب سے ہدایت کی...