کنیڈا اک اچھا خوبصورت ملک ہے ۔ اس کے انگلش نام میں شاید چھ حروف " canada " اور اردو میں پانچ حروف " کنیڈا "ہوتے ہیں ۔ محفل اردو کے اک معصوم سے رکن بھی اس ملک سے تعلق رکھتےت ہیں ۔ جو اپنی معصومیت بھری باتوں سے اکثر کافی کی پیالی میں طوفان اٹھائے رکھتے ہیں ۔۔
کہتے ہیں کہ غریب سا ملک ہے اور لوگوں...