نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    جزاک اللہ گڑیا، آمین ، انشا اللہ خیر و عافیت سے گھر آئیں گے ، رابطہ ہو تو میرا عاجزانہ سلام عرض کیجے گا۔
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وعلیکم السلام مالک کا کرم ہے بھائی ۔ آپ کی دعا ہے۔۔
  3. مغزل

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    لگتا ہے سمیع اللہ آفاقی صاحب کو ناگوار گزرا ہے ۔۔ :surprise::surprise::(
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    میں بھی آیا ہوا ہوں ۔۔ سمیع اللہ بھائی پچھلے جمعے سے غائب ہیں ممکن ہے کل بروز جمعہ مل جائیں :blushing:
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    اچھا تو ہم چلتے ہیں ۔۔
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    آج میں محفل میں نہیں آیا ۔ محض میرا بھوت ہی آیا ہے۔۔
  7. مغزل

    محفل چائے خانہ

    چائے خانے کی رونق میں اضافہ کے لیے ہم نے حلقہ اربابِ ذوق کو بھی دعوت دے ڈالی ہے اور حلقہ کراچی کی رپورتاژ بھی یہاں شامل کی جائے گی۔ انشا اللہ
  8. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    آئی ایم سوری گڑیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (مجھے تو اب ڈر لگنے لگا ہے)
  9. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ویسے ناعمہ بٹیا میرے خیال میں اس چائے خانے کا نام ’’ بچوں کا چائے کھانہ ‘‘ نہ کر دیا جائے ۔۔ ہاہاہاہ ۔ آپ لوگوںکے جھگڑے خود ہی نمٹ جائیں گے۔۔۔
  10. مغزل

    مردوں کے جمگھٹ میں خاتون کی توتو میں میں؟؟‬

    " تو تتکار ‘‘ تو کہیں بھی کسی کی بھی ہو غلط ہے چہ مرد چہ زن۔۔۔۔ بعض اوقات ہم اپنی طبیعت یا پھر اپنی اقدار کے حوالے ایسی باتیں شدت سے محسوس کرلیتے ہیں۔۔ بس ایسے موقع دعاکی جاسکتی ہے۔۔۔ وگرنہ فتنہ فساد شر کا احتمال رہتا ہے۔۔
  11. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    شکریہ شمشاد بھائ ۔ اب یہ ناعمہ بٹیا اور عائشہ بٹیا سمیت سبھی بٹیاؤں کا چائے خانہ ہے ۔۔۔ خوب پرچیں پیالیاں توڑی جائیں ۔۔ اور میرے خیال میں یہاں بھی عندلیب بہن اور دیگر بہنیں اگر شرارت ہی شرارت میں امورِ خانہ داری پر ٹپس دیتی رہیں تو یہ چائے خانہ بھی محفل کے چائے خانے کی طرح کھیل ہی کھیل میں...
  12. مغزل

    فرخ بھائی آپ کی توجہ اور حًکم درکار ہے۔...

    فرخ بھائی آپ کی توجہ اور حًکم درکار ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?34960-محفل-چائے-خانہ-(2)/page6
  13. مغزل

    نک بدل دیا جائے

    اور ہم سخنور سخنور کی تلاش میں آدھے پاگل ہوگئے کہ فرخ بھائی کہیں محفل تو نہیں چھوڑ گئے ۔ اب معلوم ہوا کہ یہ معاملہ ہوا تھا، فرخ بھائی عرفیت کی تبدیلی پر مبارکباد۔
  14. مغزل

    محفل چائے خانہ

    شکریہ شمشاد بھائی ، جزاک اللہ: مزید یہ کہ جب تک لڑی کی قسمت کا فیصلہ نہیں ہوتا دیگر احباب اس حوالے سے ہمیں مشوروں سے نوازیں ، نا یہ کہ اپنی رو میں مراسلت جاری رکھیں ،۔ یہ ایک سنجیدہ نوعیت کا معاملہ ہے ہر چند کہ منتظم اور مدیرِ شعبہ کے اپنے اختیارات کے ساتھ ایسا کر سکتے ہیں اور کسی رکن کو...
  15. مغزل

    محفل چائے خانہ

    جی شمشاد بھائی میں نے پڑھے تھے وہ مراسلات مگر خانگی مجبوریوں کی وجہ سے آ نہ پایا تھا۔ اب میرے خیال میں ایک تو وہ صورت ہے جیسا کہ میں نے ذکر کیا یا پھر دوسری صورت میں سب سے پہلے والے چائے خانے کے ابتدائی بیس صفحات کو الگ کر کے اصل چائے خانے کی صحت کے ساتھ دوبارہ شروع کریں۔ اور باقی مراسلات اور...
  16. مغزل

    محفل چائے خانہ

    شمشاد بھائی ’’ چائے خانہ ‘‘ چونکہ ابتدا میں شعرا ء ادباء کے لیے پاک ٹی ہاؤس کی طرز پر سلسلہ تھا اور ابتدا میں ادبی معاملات اور گفت و شنید و کشید کے لیے طے تھا، مگر میری عدم دستیابی میں ۔۔ بیچارہ شرارتی بچوں کے ہتھے چڑ ھ گیا۔۔ ہہاہا۔۔ سو اب وہ معاملہ تو رہا نہیں اس لیے مناسب خیال کریں تو ’’ اردو...
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    ارے ارے ارے ۔۔ گڑیا ۔۔۔ یقین جانو جب ہم آٹھویں درجے میں تھے تو ایسی اردو نہیں لکھ پاتے تھے۔۔ خدا تعالی اقدار اور قلم کو فراوانی سے نوازے میں تو خود طالبِ علم ہوں ۔ یقین نہ آئے تو سمیع بھائی سے پوچھ لیجے گا۔۔ یقیناً اردو محفل سے تو ہم نے بھی بہت کچھ سیکھا ہے ۔ خدا سے اندرونی و بیرونی استقامت عطا...
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    لیاقت علی عاصم کا شعر یاد آگیا۔ مجھے مناؤ نہیں میرا مسئلہ سمجھو خفا نہیں میں پریشان ہوں زمانے سے نہیں بھائی اداس نہیں عادت کا جبر ہے ۔۔ زندگی یوں ہے سو یوں بھی ہے۔۔۔۔۔
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    وعلیکم السلام و علیکَ علیہ۔ جزاللہ، آپ کو بھی عید کی حقیقی روح کے مطابق خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔ جی موصول ہوتے ہی رسید بہم کر دی تھی قبلہ۔ شاید رسید طلب و رسد کے معاملا ت کا بوجھ نا سہار سکی یوں آپ کو بہم نہ ہوئی ہوگی۔۔
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -58

    نازنین بٹیا۔۔ میں آپ کا تعارف صرف اتنا جانتا ہوں کہ آپ محفلین ہیں اور ہمارے محترم حافظ بھائی کی بہنا ہیں۔۔ اس سےقبل آپ کے چند ایک مراسلے ہی پڑھے مگر نفسِ مضمون کی وجہ سے اس مراسلے نے خوشی کا سامان بہم کر دیا۔ گو کہ یہ جملہ لڑی میں جاری نوک جھونک کی مد میں تھا مگر ان سطور میں مجھے آپ کے حساس...
Top