نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    ضرور بہنا۔ مالک و مولیٰ فلاح ِ کبیر و فوزِ علیم سے ہمکنار کرے ۔ آمین
  2. مغزل

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    سیدہ سارا غزل بہن ، سلامت رہیں آپ کی توجہ میرے لیے باعثِ فخر ہے ۔ مالک و مولیٰ دینوی دنیاوی اور اخروی فلاح و فوز سے ہمکنار کرے، آمین ۔ امید ہے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔ نیک تمناؤں کے ساتھ احقر: م۔م۔مغل
  3. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    شکریہ وارث صاحب۔ اصل میں ادا صاحبہ کی ایک کتاب کا نام "" غزالاں تم تو واقف ہو ‘‘ ہونے کی وجہ سے بہت سے لوگ اس شعر کو ادا جعفری صاحبہ کا سمجھتے ہیں۔
  4. مغزل

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    قبلہ فاروق صاحب محبتوں کے لیے سراپاسپاس ہوں ۔ رم جھم کی بات یقیناً درست ہوسکتی ہے مگر میں کیا کروں صاحب کہ توفیق کے مرحلے میں شعر کو ذہنی بلوغت سے کہنے کی کبھی کوشش نہیں کرتا کئی مصرعے یا شعر ہوجاتے ہیں اور میں انتظار کرتا ہوں بسا اوقات 2 سال بعد بھی کیفیت کی بحالی ہوتے ہی غزل خود ہوجاتی ہے۔مجھے...
  5. مغزل

    نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔ کاشف حسین غائر

    ملاقات تو ہو چکی ہے ناں قبلہ۔ اور کاشف کا یہ کہنا کہ سلام دعا ہے لطف دے گیا۔
  6. مغزل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    فی الحال تو محفل میں آوارہ گردی کررہا ہوں تاکہ مانوس ہوجاؤں ۔ مجھے تو تو پچھلے نظام سے تیز تر محسوس ہوا ۔ تھوڑی سی اجنبیت تو بہر حال ہوتی ہے مگر رفتہ رفتہ نئے نظام کے جواہر سامنے آئیں گے۔ چند ایک معروضات متعلقہ لڑیوں میں شامل کی ہیں۔۔
  7. مغزل

    تصویری لطیفہ ۔ ارمان

    کیا بات ہے بے اختیا ر کھی کھی کھی کرنے کو جی کرتا ہے۔۔ :LOL:
  8. مغزل

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    بہنا میں تو آپ کو خوش آمدید کہنے کو آیا تھا ۔ پتہ چلا کہ آپ پہلے سے موجو تھیں اور ہم نے خوش آمدید کہا بھی تھا ۔ مگر بعد ازاں کسی وجہ کر آپ کا رکنیتی نام تبدیل ہوگیا۔ ایک بار پھر صمیمِ قلب سے محفل میں خوش آمدید۔ دعائوں میں یاد رکھیے گا۔ نیاز مند و مشرب: م۔م۔مغل
  9. مغزل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    آمین ثم آمین۔۔
  10. مغزل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    change have been saved کا پیغام جب میں نے دستخط کی تدوین کی تو چھب دکھانے لگا تھا اس کا ترجمہ کر کے ۔۔ تبدیلیاں محفوظ کی جاچکی ہیں سے مبدل صورت شامل کیا جاسکتا ہے۔
  11. مغزل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    پرانے آئیٹم دکھائیں کو تبدیل کر کر ۔۔ مزید پرانے مراسلات سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
  12. مغزل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    people you ignore کو نظر انداز کیے گئے احباب یا افراد سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ آپ کی نیوز فیڈ کو تبدیل کر کے ۔۔ آپ کی آراء اور نگارشات سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ یہ محض میں اپنی رو میں کہے جارہا ہوں دوست احباب اختلاف کا حق رکھتے ہیں۔
  13. مغزل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    آپ کے الرٹ کو۔۔۔۔ اطلاعیہ یا آپ کے لیے اطلاعات حالیہ الرٹ کو ۔۔ تازہ ترین یا حالیہ اطلاعات your account کو آپ اندراج نامہ یا پہلے کی طرح آپ کا کھاتہ کیا جاسکتا ہے
  14. مغزل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    پڑھے اور ان پڑھے کو خواندہ یا غیر خواندہ سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کو ۔۔ آگاہ کیجے سے تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ مراسلت یاتدوین کے شعبہ میں فونٹ کو رسم الخط اور پوائنٹ سائز کو رسم الخط سرخیاں سے مبدل کیا جاسکتا ہے۔
  15. مغزل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    فائل کو اپلوڈ کریں کو ۔۔ دستاویزمنسلک کیجے جواب بھیجیں کو جوابی مراسلہ اور مزید آپشنز کو مزید تفصیلات یا صراحت سے تبدیل کیا جاسکتا ہے
  16. مغزل

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    پسن کریں کو شکریہ سے مبدل صورت میرے خیال میں زیادہ مناسب ہے۔ مزید یہ کہ پہلے کی طرز پر اگر ہفتہ بھر کی مراسلت دیکھنا چاہیں ۔ اگر وہ فیچر نئے نظام میں شامل ہوسکے تو نئے نظام سے رسم و راہ میں زیادہ آسانی محسسوس ہوگی۔ مزید یہ کہ فورم کو مذکر حالت میں لکھنا درست لگتا ہے نہ کہ صیغہ تانیث میں۔۔
  17. مغزل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    نئی لڑی کی شامل کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ کہ۔۔ پوسٹ کی جگہ رائے شماری کا پری فیس دکھا تا ہے
  18. مغزل

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    نبیل بھائی مذکورہ لڑی کا ربط یہ ہے۔۔ http://www.urduweb.org/mehfilvb/showthread.php?34989-م-م-مغل-صاحب-کو-سالگرہ-مبارک-ہو-آج-۔۔۔۔&p=770048#post770048
  19. مغزل

    سمیع اللہ آفاقی سے آفاتی طور ملاقات کا قضیہ : (شرف ملاقات: م۔م۔مغل )

    شکریہ سمیع بھائی میں حاضر ہوتا ہوں۔ رسید حاضر ہے۔
  20. مغزل

    مبارکباد 12 نومبر م م مغل کو دنیا پر تشریف آوری کی مبارکباد

    لو جی ہم پھر تیس برس کے ہوگئے ۔ ہاہاہ۔۔ شاید پرانی لڑی سامنے آگئی ہے۔ میں دوستوں کا ایک بار پھر شکر گزار ہوں کہ محبتوں سے نوازا۔ باقی ماندہ مراسلے پیش کرتا ہوں
Top