ارے نہیں منّے ممتاز کے لیے تو آگرہ کا تاج محل بنا تھا۔۔ ہمارے لیے تو دادا جان مرحوم کا شعر کافی ہے۔۔
کتنا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
زور کوئے یار پر ہے گڑیا۔۔۔
جیتی رہو سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔
بجلی موصوفہ جاچکی ہیں لیپ ٹاپ کا برقی ذخیرہ بھی ختم سمجھو۔
میں...