نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    جزاک اللہ پیارے صاحب۔ ۔ مالک ومولیٰ دینوی دنیاوی اخروی فلاح و فوزِ کبیر سے ہمکنار فرمائے ۔۔آمین
  2. مغزل

    غزل ِ آخر ، سلام ِ آخر، بروئے محفل

    قبلہ ۔۔ معافی چاہتا ہوں ۔ در اصل سر پر چوٹ لگنے کا شاخسانہ ہے۔۔ لگتا ہے لغت کسی نے گھول کر پلا دی ہے۔۔ ;)
  3. مغزل

    غزل ِ آخر ، سلام ِ آخر، بروئے محفل

    شمشاد بھائی عام بول چال میں ’’ آخری ‘‘ اتمامیہ کے حوالے سے بولا جاتا ہے ۔۔ یعنی اس سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔۔ غزل کی قراءت کے بعد لفظِ آخری کے حوالے سے یہی مقدمہ بنتا ہے ۔۔ سو قبول کیجے ۔۔ زبانِ محاورہ میں اسے ممتنع (امتناع) یعنی محال سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ جیسے ’’ سہلِ ممتنع ‘‘ الخ
  4. مغزل

    غزل ِ آخر ، سلام ِ آخر، بروئے محفل

    سیدہ سارا بہن، سلامت باشید بخیر و روز بخیر آپ کا غزل نامہ باصرہ نواز ہوا، زبانِ محمود جو گنگ و جمن کی طرح چھل کھاتی پھرتی ہے۔۔ بلکہ شترِ بے مہار کی طرح گھاٹ گھاٹ بلکہ جھاڑی جھاڑی منھ مارتی پھرتی ہے کو جیسے تالے لگ گئے اور مکڑیوں نے جالے بھی بُن دیے ۔۔ بلکہ چچا مرحوم و مغفور غالب اور بھتیجے مغلوب...
  5. مغزل

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    میں ونڈوز ایکس پی ، وسٹا اور سیون تہرا نظام استعمال کرتا ہوں۔۔ کروم کا نتیجہ شامل کررہا ہوں ۔۔ ایکسپلورر 8 کا نتیجہ بھی عین یہی ہے۔ ریزولیشن 900 ض 1440 ہے ۔۔ نقش اوّل: نقش دوم:
  6. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    اٹس اوکے لٹل ڈول۔ سی مائی موئی فرنگی از ویری پوور، آئی کانٹ سپیک سپوک سپوکن لائک یو ۔۔ یپ یپ یپ:)
  7. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    کنفیوشش کو پڑھ کے میرا یہ حال ہوا ہے سر جی۔۔ اب تو میں اپنا فلسفہ لکھنے لگا ہوں کنفیوزش کے نام سے۔۔
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہم بھی آئے ہیں آج محفل میں قرضِ سب دوستاں چکانا ہے ۔۔
  9. مغزل

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ و برکاۃ میں بشمول محمد احمد کے سبھی دوستوں بہنوں بھائیوں بزرگوں کا صمیمِ قلب سے شکر گزار ہوں کہ ناچیز کو دعاؤں میں نہ صرف یاد رکھا بلکہ محمد احمد ، امین ، ایم اے راجہ،حافظ سمیع اللہ آفاقی اور زویا جی سمیت مجھ ناچیز سے رابط میں رہے۔مالک و مولیٰ کے فضل و کرم سے خاصا...
  10. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    جزاک اللہ شمشاد بھائی ۔ بس آپ دوستوں ، بھائیوں اور بہنوں کی دعائیں ہیں ۔ میں دعائیہ لڑی میں احوال لکھتا ہوں۔۔ جزاک اللہ خیر اللہ کم (لیپ ٹاپ پر عادت نہ ہونے کی وجہ سے املا کی اغلاط سرزد ہوگئیں ہیں تدوین کردی ہے ، معذرت)
  11. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں اپنے آپ کو مِس اور مًس کر رہا ہوں ٹوٹ پھوٹ زیادہ نہیں ہوئی ۔۔ محفل کے سبھی دوستوں کا ممنون ہوں کہ دعاؤں میں نہ صرف یاد رکھا بلکہ تشویش میں مبتلا ہوکر رابط بھی کیا۔۔ میں نفسِ مضمون کے مطابق لڑی میں شریک ہوتا ہوں ، نیاز مند
  12. مغزل

    ونڈوز علم الاعداد کی رو سے اپنے نام کا عدد معلوم کیجئے

    شکریہ قبلہ ، مگر ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہا ہے۔
  13. مغزل

    دو غزلیں اصلاح کے لیے! اصلاح فرما دیں

    الف عین صاحب۔ یعنی اعجاز عبید صاحب
  14. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    گڑیا آپ لائبریرین ہو اور یہ شکوہ ؟؟ معافی چاہتا ہوں یہ مجھے مذاق اڑانا محسوس ہوا۔۔ زبان کوئی مشکل نہیں ہوتی۔۔بس اپنی اپنی طلب کی بات ہے۔۔
  15. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    میں بھی اسی نوع کی بات کررہا ہوں ۔۔ اسے اصطلاحاً سولو کہتے ہیں اور یہ پسلیوں کےاختتام پر ہوتی ہے۔۔ہلکی سی ضرب موت کے منھ میں لے جاسکتی ہے۔۔
  16. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    مثلث اور تثلیث کو ایک کردیا صاحب کی خیر ہو۔۔۔ میں زاویہ قائمہ نہیں ۔۔۔ میں کا مطلب میں ہے۔۔۔یعنی مجھ فاتر العقل کی بابت اشارہ ہے ۔۔۔ اور میں زاویہ قائمہ نہیں۔۔ پنسل سے کھینچی گئی لکیر ہوں۔۔ جو باآسانی مٹ جاتی ہے۔۔ میں خاکی ہوں صاحب۔۔۔
  17. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    انکسار کس کھیت کی مولی کا نام ہے بھائی ؟ جو سچ ہے وہ کہہ دیا۔۔ سچ کے لیے سوچنا نہیں پڑھتا ، بناوٹ کیلیے بہت سوچنا پڑتا ہے۔۔
  18. مغزل

    فنِ خطاطی اور ٹائپو گرافی کے متعلق ویب سائٹ

    مجھے اس لفظ ’’ کمیونٹی‘‘ سے نہ صرف چڑ ہے بلکہ سخت نفرت بھی۔۔۔ محتاج یہ نہیں ہے کسی بھی زبان کی اردو کے دستِ ناز میں بیساکھیاں نہ دو (فاتر العقل)
  19. مغزل

    حضرت ِ اقبال کی زمین میں میری اک غزل

    فاروق صاحب ، قبلہ رسید حاضر ہے ۔انشا اللہ دستیابی٫ وقت پر حاضر ہوتا ہوں۔ سرِ دست ایک جانب اشارہ مقصود ہے کہ بھنور سنسکرت کا لفظ ہے اس کی ترکیبِ اضافت غزل کے حسن کو داغ دار کرنے پر مصر ہے۔۔ الخ
  20. مغزل

    بلاگ ایوارڈز - مشک آں است کہ خود ببوید۔۔۔

    صابر بھائی ناصبوری کا شکار نہ ہوں ۔۔ یا تو وارث صاحب سے سہو ہوا لکھنے میں (اگر مذکورہ لڑی کی بابت بات ہے تو) وگرنہ مجھ کم حیث نے ابتدائے اظہاریہ نویسی میں کوئی ایسا مقدمہ جو مجھے یاد پڑتا ہے قائم کیا تھا (اس حوالے سے ذکر ہے)۔۔ :) اورممکن ہے اسی بابت اشارہ ہو۔۔ وگرنہ میں غریب الدیار کہاں صابر...
Top