نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    بھئی مجھے خاصے سُریلے لگے ۔ بس بے سُرے ہونے کے قریب قریب ، ہاہاہہا
  2. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہاں بٹیا آپ کو نہ پتا ہوگاتو اور کس کو ہوگا ہاہاہا خرچ کرنے میں دونوں گڑیائیں کم نہیں ۔۔۔ توبہ توبہ پوری آفت کی پرکالائیں ہیں ۔۔ یعنی شیطان کی خالائیں ۔۔ ہاہہہاہا
  3. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    اصلی ہیں انکل جی ۔۔ محترمہ سے پوچھ لیجے ۔۔ہاہاہاہا۔ یہ بھی اصلی ہیں
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    میری گڑیا میری لاڈو سی بہنا۔۔ آداب آداب و تسلیمات۔۔ قدم کہاں گڑیا دستہ رنجی ہے یہ ، قدم تو زمین سے لگتے نہیں ہااہہاا۔۔۔ ہائے میری چٹخ گئی ہڈی کا مکاملہ یاد آگیا۔۔ جی گڑیا بند تو جارہا تھا مگر اب ٹھیک ہے اور آن بھی ۔ مگر اچھے خاصے سُریلے بندے کی آواز بھی ایسی سنائی دیتی ہے جیسی پھٹا ہوا ڈھول ۔...
  5. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    بھی واہ نبیل بھائی باں باں (بھاں بھاں)کے قافیے کاجواب نہیں سبحان اللہ مزا آگیا
  6. مغزل

    آج کا شعر - 4

    وہ ایک پل ہی سہی جس میں تم میّسر ہو اس ایک پل سے زیادہ تو زندگی بھی نہیں نامعلوم
  7. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    یا اللہ یہ کیا زمانہ آگیا ہے بلیاں اب چوہوں کے نام سے بھی خوف کھاتی ہیں ۔ ہا ہا ہا اہ۔۔۔ میاؤں میاؤں یاد ہے نا گڑیا ؟ ہاہاہاہا ۔۔ جیتی رہو سلامت رہو گڑیا۔۔ یہ لو تمھارا گفٹ اچھے اچھے کھانے کھانے’’ آس ‘‘کریم بھی اور جو الّم غلّم کھانا ہے ۔۔ یہ خاتون جو ہیں ناں یہ ہماری کنیز ہیں لو ان سے پیسہ وٹھو۔۔
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہماری غیر حاضری لگائی جائے ہم پڑے پڑے بور ہورہے ہیں ۔ اچھے خاصے اچھل کود کرنے کے دن ہیں۔۔۔
  9. مغزل

    تعارف سلام علیک

    لطیف عسکری صاحب محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید میں خود اہلِ زبان نہیں ۔ فوٹو گرافی میرا بھی شغل ہے ۔ انشا اللہ آپ سے سیکھنے کو ملے گا۔
  10. مغزل

    ان پیج اردو برائے اپیل میک

    وعلیکم السلام میرے علم کے مطابق انپیج میک ان ٹوش کے لیے مہیا نہیں ہے ۔۔ آپ دیے گئے ربط سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں یہ ان کی آفیشل ویب کا ایڈریس ہے۔ http://www.axiscomputers.com/product...?pid=1&sec=sys میک میں اردو استعمال کرنے کے لیے ۔ http://patriot.net/~abdali/urdumac.html سے مدد لی جاسکتی...
  11. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    یہ سوچنے کے لیے ہی تو لڑی ہے گڑیا۔ سوچو سوچو ۔۔ (سوچو کو سوچوہے نہ سمجھ لینا ہاہاہاہہا) یمی ۔۔ یمی ۔۔ ہاہاہاہاہا
  12. مغزل

    تعارف سلام علیک

    عبد الطیف صاحب محفل میں خوش آمدید۔ اپنے تعارف سے نوازنے پر مشکور ہونے کا شرف حاصل کیجے ۔
  13. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    تبسم بہن کو خوش آمدید، اور بٹیا رانی سے چائے کی فرمائش۔۔۔۔
  14. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    شکریہ شمشاد بھائی ۔ اب امین کی ذمہ داری ہے کہ نستعلیق بلکہ ٹائمز نیو رومن انگریزی میں ترجمہ بھی شامل کریں ۔:eek:
  15. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    گھاس کھانے سے افاقہ ہوگا ۔ ہاہاہاہاہہا پھر آپ اپنے لالہ کی طرح عینک والا جن نہیں رہیں گی۔۔ ہاہاہہا
  16. مغزل

    غزل ِ آخر ، سلام ِ آخر، بروئے محفل

    سیدہ بہن آجائیں تو میری ان سے ایک خواہش کی عرض گزاری بھی موجود ہے۔ جو پیش کروں گا۔۔ سو انتظارِ محض پر موقوف
  17. مغزل

    آج کا شعر - 4

    عشق وہ کارِ مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیے ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کر سکتے !! رئیس فروغ (مرحوم) کتاب : رات بہت ہوا چلی
  18. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    ہاں مُنّے ۔۔ بالکل ٹھیک پہچانا۔۔ گھوڑوں کو کبھی چشمہ لگائے دیکھا ہے آپ نے ؟ ہاہاہاہاہا ۔ گھاس کھانے والوں کی نظر کمزور نہیں ہوتی مجرب نسخہ ہے ۔۔ہاہہاہاہا
  19. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    بھئی جیسا کہ شمشاد انکل نے بتایا ہے چشمہ لگا کر۔۔ ہہاہاہاہ
  20. مغزل

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    صاحب مجال ہے گھوڑا گھاس کھا جائے ۔۔ ہاہا ہا ہا۔۔ کنفیوشش اور شاعری ہاہا ہاہا دو متضاد باتیں ہیں ۔۔۔:cry:
Top