نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 142 کو چھو کر 138.50 پر آگیا

    یار کب تک الف لیلٰی کی کہانیاں سناؤ گی۔ پہلے بھی گزارش کی تھی کہ 2001 سے 2008 اگر قرضے کی کوئی قسط واپس کی گئی ہے تو بتا دیں؟ اور یہ بھی بتائیں کہ کل ڈالر بڑھنے سے انصافی حکومت میں قرضہ کتنا بڑھ گیا ہے؟ مزید یہ کہ شرح سود میں کو اضافہ کیا گیا اس سے بجٹ کا خسارہ کسقدر بڑھا ہے؟ پائن صرف اینی کو گل...
  2. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    فائنل سکور پاکستان 0 جرمنی 1 شاہین آخری لمحات میں جادو تو نہ جگا سکے لیکن مجموعی طور پر کافی بہتر کھیل پیش کیا اور محض ایک گول سے ہار کر اگلے مرحلے تک رسائی کے امکانات کافی روشن کر لئے ہیں۔ پہلے راؤنڈ کے پہلےمرحلےکے بعد چاروں گروپس کی صورتحال
  3. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    پاکستان کا شاندار ری ویو۔ جرمن گول واپس۔ پاکستان 0 جرمنی 1 شاہینوں کے پاس ہنوز 6 منٹ باقی ہیں اسی دوران جرمن کیپر کا ایک اور شاندار بچاؤ۔
  4. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    چوتھے اور آخری کوارٹر کا آغاز پاکستان 0 جرمنی 1 مسلسل دفاعی کھیل اور گول کھانے کے بعد شاہینوں نے تابڑ توڑ حملے تو کئے تاہم گول داغنے میں ہنوز ناکام شد۔
  5. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    پاکستان اپنی کمپین کے پہلے میچ میں جرمنی کے خلاف برسرِپیکار ہے۔ ہاف ٹائم تک کھیل 0-0 سے برابر فی الوقت ٹورنامنٹ میں شاہینوں کا عمدہ آغاز۔
  6. عبداللہ محمد

    ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 142 کو چھو کر 138.50 پر آگیا

    نہیں بُرا نہیں مانے صرف اتنا پوچھ رہے کہ "پچھلی حکومت، پچھلی حکومت کی گردان کب ختم ہو گی" مطلب چھ ماہ سال دو سال آخر کب موجودہ حکومت کی ذمہ داری شروع ہوگی۔ دوسری بات کل سے ایک روز پہلے یعنی پرسوں چائنیز ورن بفٹ اسد عمر صاب فرما رہے تھے کہ انکی زبردست پالیسیوں کے بدولت اب خسارے پورے ہو گئے ہیں۔...
  7. عبداللہ محمد

    ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح 142 کو چھو کر 138.50 پر آگیا

    ہاہاہاہا بوہت مذاقیہ توں وی گل لنگ گئی اے۔
  8. عبداللہ محمد

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    جی آں۔ محمد بن قاسم اکیلے نے ہی سندھ فتح کیا تھا، اور محمود غزنوی نے بھی اکیلے ہی سترہ حملے کئے تھے۔
  9. عبداللہ محمد

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    فرض کریں یہی خاتون پولیس کی بجائے فوج کی آفسر ہوتی تو صورتحال یکسر مختلف ہوتی۔ ہر طرف سے تعریفوں کے ڈونگرے برس رہے ہوتے۔
  10. عبداللہ محمد

    چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے والی پولیس افسر سہائی عزیز

    Male patriachy کی اس سے بڑی مثال کیا ہوگی کہ ہم سے یہ بھی ہضم نہیں ہو رہا کہ ایک لڑکی نے اسقدر کامیابی سے یہ آپریشن کیسے کر لیا۔ مور پاور ٹو سہائے۔
  11. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    انڈیا ریاست اڈیسہ کے دارالحکومت بھوبنیشور میں ہاکی ورلڈ کپ 2018 شروع ہو چُکا ہے۔ ورلڈ کپ میں 16 ٹیمز حصہ لے رہی ہیں جنکو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ہر گروپ کی ٹاپ ٹیم کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرے گی جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمز کراس اوور راؤنڈ کھیلیں گی۔
  12. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    پانڈیا اور کارتھک 13 گیندوں میں 30 رنز کی بہترین اننگ کھیلنے کے بعد یکے بعد دیگرے پویلین واپس آخری 2 سے 11 درکار بولے تو بالآخر فہد اشرف بھائی کے لئے خوشی کی خبر۔ ;)
  13. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آخری اوور سے 13 درکار۔ کارتھک جی ایک مرتبہ پھر ہیرو بننے کے قریب۔
  14. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آخری 2 اوورز سے 24 درکار دو سیٹ بلے بازوں کے چلتے اب یہ میچ انڈیا کے ہاتھ میں ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    13 اوورز کے بعد انڈیا 4/114 24 گیندوں میں 60 درکار ہیں۔ تھوڑا مشکل تو ہے لیکن پنت اور دنیش آسان بنانے کی خوب شمتا رکھتے ہیں۔
  16. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    6 اوورز کا کھیل مکمل یعنی اب یہ میچ نتیجہ خیز ثابت ہوگا۔ انڈیا 1/53 مزید 121 درکار 11 کی اوسط سے۔
  17. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    میکسویل جی پہلے سے سیدھا ہی پانچویں گئیر میں آسٹریلیا 3/152 15 اوورز مکمل
  18. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا گابا میں ٹی ٹوئنٹی میچ سے شروع ہو چکا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کینگروز کی بیٹنگ جاری۔ آسٹریلیا 48/1 7 اعشاریہ 1 اوورز کا کھیل مکمل
  19. عبداللہ محمد

    سقراط، بھگت سنگھ، بھٹو اور نیلسن مینڈیلا نے یو ٹرن کیوں نہ لیا؟

    انصافیو کو مشورے مت دیں۔;) وہ ویسے ہی آجکل اوٹ پٹانگ مثالیں دے رہے ہیں۔
  20. عبداللہ محمد

    فیض میلہ: بول کہ لب آزاد اور سپیکرز پر پابندی

    لاھور میں ہوئے فیض انٹرنیشنل فیسٹیول میں "بیرونی دباؤ" پر مقررین کو بولنے سے روکا گیا جس پر انتظامیہ نے علامتی طور پر انکی خالی کُرسی رکھی۔ http://www.humsub.com.pk/190528/bbc-1633/ مشاعرے کے دوسرے روز کیفی اعظمی صاحب کی بیٹی شبانہ اعظمی نے اقبال کی شاعری پڑھی اور حسین اتفاق سے انہوں نے "بول...
Top