انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

انڈیا کا دورہ آسٹریلیا گابا میں ٹی ٹوئنٹی میچ سے شروع ہو چکا ہے۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کینگروز کی بیٹنگ جاری۔
آسٹریلیا 48/1
7 اعشاریہ 1 اوورز کا کھیل مکمل
 

فہد اشرف

محفلین
آسٹریلیا نے 17 اوورز میں 4 وکٹ کھو کر 158 رن بنائیں اور ڈکورتھ لوئیس نظام کے تحت انڈیا کو 17 اوورز میں 174 رن بنانے ہوں گے۔
 
13 اوورز کے بعد انڈیا 4/114
24 گیندوں میں 60 درکار ہیں۔

تھوڑا مشکل تو ہے لیکن پنت اور دنیش آسان بنانے کی خوب شمتا رکھتے ہیں۔
 
پانڈیا اور کارتھک 13 گیندوں میں 30 رنز کی بہترین اننگ کھیلنے کے بعد یکے بعد دیگرے پویلین واپس آخری 2 سے 11 درکار
بولے تو بالآخر فہد اشرف بھائی کے لئے خوشی کی خبر۔ ;)
 
دوسرے روز کا اختتام
انڈیا 250 آل آؤٹ
آسٹریلیا 191/7

ٹرائل بائے 59 رنز

کینگروز کی حالت کافی تشویشناک تھی لیکن ٹریوس ہیڈ نے عمدہ اننگ کھیل کر میچ کو کچھ بیلنس کیا ہے۔
 
Top