انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

اسٹمپس ڈے 3
انڈیا 250/10 & 151/3
آسٹریلیا 235/10

انڈیا برتری 166 رنز

بادی النظر میں انڈیا کا پلڑا بھاری دیکھائی پڑ رہا تاہم بھارت بھی شاہینوں سی کارگردگی دیکھانے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں۔
 
آسٹریلیا کے لئے 323 رنز کا ہدف!!


انڈیا نے دوسری اننگ میں 307 رنز بنائے۔ آخری 5 وکٹس محض 25 جبکہ آخری 4 صرف 4 ہی رنز جوڑ سکیں۔

کینگروز
41/1

مزید 282 رنز درکار۔ خواجہ جی ابو ظہبی والی اننگ درکار ہے۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آج کل کی سیریزوں سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیسٹ میچ کا زمانہ ختم ہوتا جارہا ہے :)
کسی ٹیم میں وہ پہلا سا ٹیمپریمنٹ نہیں نظر آرہا ۔
کیا یہ میرا ہی خیال ہے ؟
 
لنچ ڈے فائیو
کینگروز کو جیت کے لئے مزید 137 رنز درکار جبکہ انڈیا کو 4 اچھی گیندیں

کپتان پین کمنز جی کے ساتھ ملکر درد سری لئے ہوئے۔

کینگروز 186/6
 
دوسرا ٹیسٹ پرتھ میں شروع۔

یہ میچ پرتھ کے مشہور و معروف اسٹیڈیم "WACA" کی بجائے نئے "Perth Stadium" میں کھیلا جا رہا ہے۔

آسٹریلیا جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

134/3
(48.1 اوورز)

آسٹریلیا نے ایسی پچ دی ہے جیسے مون سون میں سلاما باد "خصوص بوٹی" سے سبز و سبزی ہوا پھرتا ہے۔
 
تیسرے دن کا آغاز
آسٹریلیا 10/326
انڈیا 180-4
ٹرائل بائے 146 رنز

دوسرے دن کے اختتام تک میچ برابر کی سطح پر تھا تاہم تیسرے روز کے پہلے ہی اوور میں راہانے کی وکٹ نے کینگروز کو دو قدم آگے کر دیا۔

اور کوہلی جی کا کیا کہنے بس یہی کہنا کہ کیا کہنا !!!
 
کینگروز نے پرتھ اسٹیڈیم کے افتتاحی میچ میں 146 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔
287 رنز کے تعاقب میں کوہلی الیون 140 رنز بنا سکی۔

آسٹریلیا 326&243
انڈیا 283&140

سیریز 1-1 سے برابر

اگلا میچ "باکسنگ ڈے ٹیسٹ" ہو گا میلبرن میں۔
 
میلبرن ڈے 1 اسٹمپس
215/2
ایم سی جی میں پہلا دن انڈیا کے نام
ڈیبیو کرنے والے اگروال نے اوپن کرتے ہوئے شاندار ففٹی جڑی۔ پُجارا اور کوہلی جی شاندار شراکت جاری ہے۔
 
چوتھا ٹیسٹ ڈرا جسکا مطلب ہے کہ
انڈیا نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے شکست دیکر تاریخ رقم کر دی ہے۔
خوبیش است، خوبیش است، خوبیش است !!

انڈین محفلین و قوم کو ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں !!
 

فہد اشرف

محفلین
چوتھا ٹیسٹ ڈرا جسکا مطلب ہے کہ
انڈیا نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں 2-1 سے شکست دیکر تاریخ رقم کر دی ہے۔
خوبیش است، خوبیش است، خوبیش است !!

انڈین محفلین و قوم کو ڈھیروں ڈھیر مبارکبادیں !!
آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بنی انڈین کرکٹ ٹیم۔
 

فہد اشرف

محفلین
کافی ود کَرن ٹی وی شو میں نازیبا تبصروں کی وجہ سے ہاردک پانڈیا اور لوکیش راہل کو آسٹریلیا سیریز سے باہر کر دیا گیا ہے اور یہ دونوں تب تک کرکٹ کے سبھی فارمیٹ سے دور رہیں گے جب تک جانچ پوری نہیں ہو جاتی۔ شکریہ بی سی سی آئی
Hardik Pandya and KL Rahul suspended pending inquiry
 
آخری تدوین:

سروش

محفلین
آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل جاری:
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔
بھارت کے 3 کھلاڑی صرف 3 رنز پر آؤٹ ہوچکے تھے ، جب دھونی اور روہیت شرما نے انڈین بیٹنگ کو سہارا دیا اور فی الوقت بھارت کا سکور 44 اور 3 کھلاڑی آؤٹ جبکہ 15 اوورز کا کھیل ہوچکا ہے ۔
کرنٹ رن ریٹ: 2ء93 جبکہ درکار رن ریٹ 7ء07
 
Top