انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

عبداللہ محمد نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 21, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,755
    جھنڈا:
    Pakistan
    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا گابا میں ٹی ٹوئنٹی میچ سے شروع ہو چکا ہے۔

    پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کینگروز کی بیٹنگ جاری۔
    آسٹریلیا 48/1
    7 اعشاریہ 1 اوورز کا کھیل مکمل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,755
    جھنڈا:
    Pakistan
    میکسویل جی پہلے سے سیدھا ہی پانچویں گئیر میں
    آسٹریلیا 3/152
    15 اوورز مکمل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اور پھر اندر دیو مہربان ہو گئے۔ میچ فی الحال بارش کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 21, 2018
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آسٹریلیا نے 17 اوورز میں 4 وکٹ کھو کر 158 رن بنائیں اور ڈکورتھ لوئیس نظام کے تحت انڈیا کو 17 اوورز میں 174 رن بنانے ہوں گے۔
     
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اینڈ دی چیز بگنز ناؤ
     
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    پہلے اوور سے 11 رن۔
    برکت ہے برکت
     
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,755
    جھنڈا:
    Pakistan
    6 اوورز کا کھیل مکمل یعنی اب یہ میچ نتیجہ خیز ثابت ہوگا۔
    انڈیا 1/53
    مزید 121 درکار 11 کی اوسط سے۔
     
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,755
    جھنڈا:
    Pakistan
    13 اوورز کے بعد انڈیا 4/114
    24 گیندوں میں 60 درکار ہیں۔

    تھوڑا مشکل تو ہے لیکن پنت اور دنیش آسان بنانے کی خوب شمتا رکھتے ہیں۔
     
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اور پنت کا چھکا
     
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,755
    جھنڈا:
    Pakistan
    آخری 2 اوورز سے 24 درکار
    دو سیٹ بلے بازوں کے چلتے اب یہ میچ انڈیا کے ہاتھ میں ہے۔
     
  12. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    تیسری گیند پہ وکٹ اب چاہیے 9 پہ 18
     
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,755
    جھنڈا:
    Pakistan
    آخری اوور سے 13 درکار۔
    کارتھک جی ایک مرتبہ پھر ہیرو بننے کے قریب۔
     
  14. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آخری گیند پہ چوکا اب 6 گیندوں سے 13 رن
     
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,755
    جھنڈا:
    Pakistan
    پانڈیا اور کارتھک 13 گیندوں میں 30 رنز کی بہترین اننگ کھیلنے کے بعد یکے بعد دیگرے پویلین واپس آخری 2 سے 11 درکار
    بولے تو بالآخر فہد اشرف بھائی کے لئے خوشی کی خبر۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    4 رن سے آسٹریلیا کھپے وغیرہ :p
     
  17. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اسکرپٹ رائٹر نیوٹرل ہونا چاہیے بھئی۔
     
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,003
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا پہلا ٹیسٹ، ایڈیلیڈ
    انڈیا 148-6 پہلے دن کا تیسرا سیشن جاری۔
     
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,755
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلے روز کا اختتام
    انڈیا 250/9

    چیتیشور پُجارا کی شاندار سینچری
    ا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    8,755
    جھنڈا:
    Pakistan
    دوسرے روز کا اختتام
    انڈیا 250 آل آؤٹ
    آسٹریلیا 191/7

    ٹرائل بائے 59 رنز

    کینگروز کی حالت کافی تشویشناک تھی لیکن ٹریوس ہیڈ نے عمدہ اننگ کھیل کر میچ کو کچھ بیلنس کیا ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر