فیض میلہ: بول کہ لب آزاد اور سپیکرز پر پابندی

لاھور میں ہوئے فیض انٹرنیشنل فیسٹیول میں "بیرونی دباؤ" پر مقررین کو بولنے سے روکا گیا جس پر انتظامیہ نے علامتی طور پر انکی خالی کُرسی رکھی۔


http://www.humsub.com.pk/190528/bbc-1633/

مشاعرے کے دوسرے روز کیفی اعظمی صاحب کی بیٹی شبانہ اعظمی نے اقبال کی شاعری پڑھی اور حسین اتفاق سے انہوں نے "بول کہ لب آزاد ہیں تیرے" گنگنائی

 
Top