نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    ویسے ورلڈ کپ میں آپکو ایسا کیا خاص نظر آ گیا جو رینکنگ بہتر ہوتی؟ ٹورنامنٹ سے پہلے، اب بلکہ کافی عرصے سے یہی رینکنگ چل رہی ہے شاہینوں کی کبھی ملائیشیا سے اوپر آ جاتے ہیں کبھی کوریا سے بھی نیچے لڑھک جاتے ہیں۔
  2. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    ناک آؤٹ مرحلے کی پہلی سٹیج کراس اوور کا شیڈول : گروپ راؤنڈ کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال ارجنٹائن،جرمنی،آسٹریلیا اور بھارت نے براہ راست کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
  3. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    فائنل اسکور نیدرلینڈ 5 پاکستان 1 پاکستان کراس اوور راؤنڈ کا میچ بیلجئیم کے خلاف 11 کو 16:45 پر کھیلا جائے۔ کم آن یو شاہینو
  4. عبداللہ محمد

    ہاکی ورلڈ کپ 2018: بھوبنیشور،انڈیا

    گروپ سٹیج کے آخری میچ میں شاہین نیدرلینڈ سے نبرد آزما ۔ آخری کوارٹر کا کھیل جاری پاکستان 1 نیدرلینڈ 4 اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرنے کے لئے شاہینوں کو اگلے 12 منٹ میں 4 یا اس سے کم گول کھانے ہیں۔
  5. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    اسٹمپس ڈے 4 آسٹریلیا 104/4 مزید 219 رنز درکار۔ کوہلی ایلیون ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں کافی آگے۔ پھر کپتان پین صاب کی "سر دردی" یا ہیڈ جی کو سر پڑی اٹھانی ہوگی۔
  6. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    آسٹریلیا کے لئے 323 رنز کا ہدف!! انڈیا نے دوسری اننگ میں 307 رنز بنائے۔ آخری 5 وکٹس محض 25 جبکہ آخری 4 صرف 4 ہی رنز جوڑ سکیں۔ کینگروز 41/1 مزید 282 رنز درکار۔ خواجہ جی ابو ظہبی والی اننگ درکار ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    پریمئیر لیگ کے اہم میچ میں چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو 2-0 سے شکست دیدی ہے۔ یہ مانچسٹر کی اس سیزن کی پہلی شکست ہے۔ اب پوائنٹس ٹیبل پر لیورپول کو 1 پوائنٹ کی برتری حاصل ہے۔ اور لیورپول ہی واحد ٹیم ہے جو ابھی تک شکست سے دوچار نہیں ہوئی۔
  8. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    کینگروز تو دو قدم آگے جا کر کالی لنکا کے عہدے پر فائز ہو چکے ہیں۔
  9. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    اسٹمپس ڈے 3 انڈیا 250/10 & 151/3 آسٹریلیا 235/10 انڈیا برتری 166 رنز بادی النظر میں انڈیا کا پلڑا بھاری دیکھائی پڑ رہا تاہم بھارت بھی شاہینوں سی کارگردگی دیکھانے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کی لڑی کون کھولے گا؟ سوچنگ سوچنگ :rolleyes::rolleyes::biggrin:
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    55/5 لنچ ڈے 5 ایمپائر آدھا گھنٹہ اور دے دیتے تو جمعہ کے بعد آنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    میں نے تو آخری مرتبہ کی وجہ سے کہا تھا۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    محمد حفیظ پویلین واپس (الحمدللہ) 19/1 مزید 261 درکار جبکہ 430 گیندیں باقی۔
  14. عبداللہ محمد

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    دوسرے روز کا اختتام انڈیا 250 آل آؤٹ آسٹریلیا 191/7 ٹرائل بائے 59 رنز کینگروز کی حالت کافی تشویشناک تھی لیکن ٹریوس ہیڈ نے عمدہ اننگ کھیل کر میچ کو کچھ بیلنس کیا ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    0 پر آؤٹ ہونے کی کوشش کی تھی تاہم ولیمسن نے موقع نہ دیا۔ اس سے زیادہ کیا یادگار ہوتی۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    کیویز کی فتح۔ آج صبح ہی شعیب اور عبدالرزاق نے جتنی مصباح کے خلاف چرپ زبانی کی ہے اسکے جواب میں وہ واحد میچ ہی انکو دکھانا چاہیئے۔ غالباً شارجہ میں کیا تھا چیس؟
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    یہ ہمارے کیا کیویز کے اپنے خیالات و پلان سے بھی بڑھ کر رنز آ گئے ہیں۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    9 اوورز میں 81 رنز جوڑ کر نیوزیلینڈ نے 353/7 پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔ بولے تو پاکستان کو اب 280 رنز جوڑنے ہیں یا پھر 79 اوورز نکالنے ہیں۔
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    پچ جسطرح کھیل رہی ہے اور ساڑے تین کے رن ریٹ سے 250 کے قریب بنانے بھی آسان نہ ہوں گے لیکن 250 پر اننگ ڈیکلئیر کرنا ایک آسان فیصلہ نہ ہوگا ولیمسن جی کے لئے۔ کم از کم 280 تک تو جائیں گے ہی۔
  20. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    کیویز 272/4 (104 اوورز) مجموعی برتری 198 رنز کپتان کین ولیمسن نے بہت ہی عُمدہ اننگ کھیلی ہے تاہم آخری گھنٹے میں بھی سست کھیلنے کی سمجھ نہیں آئی اب کل دیکھنا ہوگا کیسے کھیلتے ہیں اگر آج 40+ رنز مزید بنا لیتے تو کام آسان رہتے۔ اب جیت کے لئے کم از کم 70 اوورز تو دینے ہی ہوگے یعنی کل کیویز 18...
Top