اسٹمپس ڈے 4
سریلنکا 282/10 & 259/3
کیویز 578/10
لنکا ٹرائل بائے 37 رنز
کافی عرصے بعد لنکا کے لئے ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین دن۔
آج کیویرز ویلگنٹن میں ایک بھی وکٹ نہ حاصل کر سکے۔ کیا ہی کمال۔بیٹنگ کی ہے میتھیوز اور مینڈس نے۔
اس سے پہلے ٹام لیتھم جی نے 264* کی شاندار اننگ کھیلی اور بیٹ کیری کیا۔