جتنی مرضی بحث ہو جائے سرفراز کو ورلڈ کپ میں کپتانی کرنی چاہیے تاکہ بعد ازاں مکمل شانتی ہو جائے۔
نیز سرفراز انڈر 19 ورلڈ کپ بطور کپتان جیتا ہے پی ایس ایل کا فائنل کھیلا ہے۔ لوکل ٹیمز کی کپتان کی ہے بولے تو ایک پراسیس سے آیا ہے۔ مزید بولے تو کہ فئیر تے سسٹم دا ای پھٹا بیٹھا ہویا اے۔
رضوان...