نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    لگتا ہے قومی ٹیم نے لیڈر بننے کے چکر میں فتح سے یو ٹرن لے لیا ہے۔
  2. عبداللہ محمد

    جاوید اختر نیا حکم نامہ

    کسی کا حکم ہے ساری ہوائیں ہمیشہ چلنے سے پہلے بتائیں کہ ان کی سمت کیا ہے؟ ہواؤں کو بتانا یہ بھی ہوگا چلیں گی جب تو کیا رفتار ہوگی کہ آندھی کی اجازت اب نہیں ہے ہماری ریت کی سب یہ فصیلیں یہ کاغذ کے محل جو بن رہے ہیں حفاظت ان کی کرناہے ضروری اور آندھی ہے پرانی ان کی دشمن یہ سب ہی جانتے ہیں کسی کا...
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    تیسرے روز کا کھیل. کیویز 75/1 شاہینوں کی پہلی اننگ کی برتری ختم اور اب کیویز 1 رن سے لیڈ کر رہے۔ اگر 200+ کا ہدف ہو گیا تو مشکل تر ہو جائے گا چیس۔ 150 تک سمیٹ لینا چاہیے جو کہ مشکل دکھائی پڑتا ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    ریال میڈرڈ نے مساں مساں 4-2 سے میچ جیت لیا۔ یوں پوائنٹس ٹیبل پر تو چھٹی پوزیشن برقرار تاہم پہلی پوزیشن سے فرض صرف 4 پوائنٹس کا رہ گیا ہے۔
  5. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    اطالوی لیگ سیری اے کے دو جائنٹس اے سی میلانو اور یووینٹس کے درمیان میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔ بادی النظر میں یوی کا پلڑا بھاری ہے تاہم اچھے میچ کی اُمید ہے۔ #ہالامیلانو
  6. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    اگلے کلاسیکو تک یہ بہانہ یونہی جاری رکھیں۔
  7. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    دوسری طرف مانچسٹر ڈربی جاری۔ 13 منٹ کے بعد گھریلو ٹیم مانچسٹر سٹی 1-0 سے آگے۔ وقت سے پہلے کچھ نہ کہا کریں پچھلا میچ یاد ہی ہوگا۔
  8. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2018

    پاکستان نے مقررہ بیس 20 اوورز میں 133 رنز بنائے ہیں۔ جو کہ پاکستان کا ریکارڈ ٹوٹل ہے۔ شاباش گرلز۔ انڈیا کی اننگ صفر کی بجائے 10 رنز سے شروع ہوگی۔
  9. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2018

    ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کا میچ جاری۔ 16 اوورز کے بعد پاکستان 106/3
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    حارث سہیل پویلین واپس پاکستان 206/3 40 اعشاریہ 4 اوورز اور اب مشکل سے 60 رنز ہی مزید جڑیں گے 300 والا خواب ہی رہ جائے گا۔
  11. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز

    میچ 40 رنز سے اور سیریز 2-1 سے پروٹیز کے نام۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔ خوب گھمسان کا رن پڑنے کا امکان ہے۔
  13. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز

    آخری 4 اوورز سے 64 درکار
  14. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز

    40 اوورز کے بعد 216/4 آخری اوور سے 106 مزید درکار۔ مارش جی نے ایک اینڈ خوب سنبھالا ہوا ہے اور اچھے رنز جوڑ رہے ہیں جبکہ دوسرے سے الیکس کیری بھی اچھا کھیل رہا۔ میکسویل ابھی باقی ہیں تو بقول کپتان خان "کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چُکا ہے۔"
  15. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز

    28 اوورز کے بعد کینگروز 129/3 کافی سست آغاز کے بعد سٹونس اور شان مارش جی جے یکدم ہی چوتھا گئیر لگا دیا ہے۔ دونوں اگر ففٹیز کو سینچری میں بدل دیں تو میچ کافی دلچسپ ہو جائے گا۔
  16. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز

    تیسرا ایک روزہ میچ جاری۔ 321 رنز کے تعاقب میں کینگروز 18/2 3 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل پروٹیز کھیل کے آغاز پر مشکل کا شکار تھے لیکن پھر فیٍف ڈو بیوٹی اور ڈیوڈ ملر کلر نے نہایت عمدہ سینچریز جڑ کر 320 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔
Top