نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    بُنڈس لیگا کے اہم ترین میچ میں بورشیا ڈورٹمنڈ نے شاندار میچ کے بعد بائرن میونخ کو 3-2 سے شکست دے دی۔
  2. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2018

    پاکستان کو 166 کا ہدف آسٹریلیا نے اچھا آغاز لیا تھا تاہم مڈل اوورز شاہین لڑکیوں نے بعد میں اچھا کنٹین کیا۔ یوں تو 165 کا مجموعہ شاہینون کے لئے کافی بڑا ہے لیکن کم آن گرلز۔ وغیرہ
  3. عبداللہ محمد

    آئی سی سی وومین ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2018

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ جاری۔ آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کینگروز 33/0 3 اوورز
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ساؤنڈنگ ناٹ گُڈ بٹ ہوپنگ ایوری تھنگ گونا بی فائن !!
  5. عبداللہ محمد

    ویل ڈن ڈی جی نیب لاہور شریف مافیا کی چیخیں نکلوانے کا شکریہ

    ایسے کیسے کر لیتے ہو یار۔ آخر کیسے؟
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    42 کے بعد 159/6 ٹیلر جی کھڑے ہیں۔ شاہینوں کو 2011 ورلڈ کپ اور پہلے ایک روزہ دونوں طرز کے کھیل سے بچ کر 200 تک رکھنا چاہیئے۔ 220+ ہو گئے تو مشکل تر ہو جائے گا چیس۔
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ورکر بھی پویلین لوٹ گئے۔ نیوزی لینڈ 73/3 14 اعشاریہ 5 اوورز ٹام لیتھم اور روز ٹیلر جی کی پارٹنرشپ کو اس دفعہ لمبا چلنے سے روکنا ہی ہوگا۔
  8. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز

    آسٹریلیا 7 رنز سے کامیاب۔ مسلسل 7 میچز میں شکست کی لڑی کو بالآخر توڑ ڈالا۔ فنچ جی کی جانب سے نہایت عمدہ کپتانی۔
  9. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

    انگلینڈ نے میچ 211 رنز سے جیت۔ سری لنکا دوسری اننگ میں 250 پر ڈھیر۔ اور اسکے ساتھ ہی رنگنا ہیراتھ کا شاندار کیرئیر اختتام کو پہنچا۔ شکریہ ہیراتھ !!
  10. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز

    ملر کلر بھی پویلین واپس 40 درکار 30 گیندوں میں 2 وکٹ ہنوز باقی۔
  11. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز

    48 گیندوں میں 47 درکار جبکہ 3 وکٹس درکار۔ ملر کلر جی ایک اینڈ پر کھڑے ہیں اور پروٹیز کی اُمیدیں بھی۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    دوسرا ایک روزہ میچ۔ ابو ظہبی کیوی کپتان ولیمسن کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ گئے شاہین چٹانوں پر!!!
  13. عبداللہ محمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اس سلسلے میں، میں ایک دہائی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے یہی کہہ سکتا ہوں کہ عادت سے مجبور ہیں خود ہی کہیں سے لڑھکتے لڑھکاتے آ دھمکیں گے پہلے بھی اکثر ایسے غائب ہو جاتے ہیں۔
  14. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

    سری لنکا کی جدوجہد جاری تاہم اس وقت گورے ڈرائیونگ سیٹ پر ہیں۔ ٹی ڈے 4 لنکا 203/10 & 190/5 انگلینڈ 342/10 & 322/6 ڈیکلئیر لنکا کو جیتنے کے لئے مزید 272 رنز درکار۔
  15. عبداللہ محمد

    کینگروز بمقابلہ پروٹیز

    آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ایڈیلیڈ میں جاری۔ آسٹریلیا 231 آل آؤٹ جنوبی افریقہ 1/28 6 اعشاریہ 4 اوورز کا کھیل پروٹیز کو سیریز میں ایک-صفر سے برتری حاصل ہے۔
  16. عبداللہ محمد

    آسیہ بی بی جیل سے رہا، بیرون ملک روانہ

    جب تک نیا پاکستان، ناروے بولے تو سکینڈوین ملک نہیں بن جاتا۔ ;)
  17. عبداللہ محمد

    سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

    انگلینڈ نے 322/6 پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔ کیتھ جینگز 146 پر ناٹ آؤٹ تھے کچھ وقت دینا چاہیے تھا کہ ابھی 2 دن باقی ہیں۔ لنکا کو میچ بچانے کے لئے 187 اوورز نکالنے ہونگے اور میچ جیتنے کے لئے 462 رنز جوڑنے ہیں۔
Top