سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ ٹیسٹ سیریز

سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ گالے میں جاری ہے۔

میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پوزیشن کافی مستحکم ہے۔

انگلینڈ 342 & 260/5*
سریلنکا 203

انگلینڈ لیڈ بائے 399 رنز
 
انگلینڈ نے 322/6 پر اننگ ڈیکلئیر کر دی۔
کیتھ جینگز 146 پر ناٹ آؤٹ تھے کچھ وقت دینا چاہیے تھا کہ ابھی 2 دن باقی ہیں۔


لنکا کو میچ بچانے کے لئے 187 اوورز نکالنے ہونگے اور میچ جیتنے کے لئے 462 رنز جوڑنے ہیں۔
 
سری لنکا کی جدوجہد جاری تاہم اس وقت گورے ڈرائیونگ سیٹ پر ہیں۔
ٹی ڈے 4
لنکا 203/10 & 190/5
انگلینڈ 342/10 & 322/6 ڈیکلئیر

لنکا کو جیتنے کے لئے مزید 272 رنز درکار۔
 
انگلینڈ نے میچ 211 رنز سے جیت۔

سری لنکا دوسری اننگ میں 250 پر ڈھیر۔

اور اسکے ساتھ ہی رنگنا ہیراتھ کا شاندار کیرئیر اختتام کو پہنچا۔
شکریہ ہیراتھ !!
 
Top