یہ کائنات سُپر ہے اور معیار میں بہترین ہے۔ ہم گھر کر لئے یہی رکھتے ہیں۔
رات کو ہلکی سی کنیوں نے کچھ گیلی تو کردی ہے۔ تاہم اُمید ہے مطلع صاف ہونے کے بعد کل خوب دھوپ چمکی تو بچت ہو جائے گی۔
دیکھیں حامد میں آپکو بتاتا ہوں۔ پچھلی حکومتوں نے خزانہ خالہ۔کر دیا ہے، ادارے تباہ کر دیے ہیں، بیوروکریسی تعاون نہیں کر رہی اور پرائیویٹ طیارہ 65 روپے فی کلومیٹر پڑتا ہے۔
ہوراں نوں ہوری دی، انے نوں ڈنگوری دی۔
عوام اس پہر دھرنے پر ممکنہ آپریشن کے نتائج سے پریشان ہے اور میں سوچ رہا کہ جو بادل گرج رہے اگر برس گئے میری تے موتیاں ورگی مونجھی گئی پانی اچ۔ :rolleyes:
بلے میرے کپتان دے !!!
وزیراعظم عمران خان نے قوم کے نام خطاب میں کہا ہے کہ آسیہ بی بی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق ہے۔ اس پر ایک چھوٹے سے طبقے نے احتجاج کیا ہے۔ یہ عناصر اپنا ووٹ بینک بڑھانا چاہتے ہیں۔ ان عناصر نے جو زبان استعمال کی ہے اس پر قوم سے براہ راست خطاب پر مجبور ہوا ہوں۔...
عدالتِ عظمٰی نے آج ایک فیصلے میں آسیہ بی بی کو گستاخی کیس میں بری کر دیا ہے جس پر تحریکِ لبیک پاکستان ملگ گیر احتجاج کر رہی ہے۔ ابھی کچھ دیر قبل وزیر اعظم نے اس معاملے پر قوم سے خطاب بھی کیا ہے۔
ملک ایک مرتبہ پھر "نازک ترین صورتحال سے گزر رہا ہے۔"