وزیر اعظم: کا ہونا تو بعید از قیاس ہے اگر بات چیت ہو بھی رہی ہے تو اسرائیل اتنا بھی بے چین نہ ہوگا کہ پہلی ہی فرصت میں وزیر اعظم آئے گا۔
نجی بزنس مین: کا جہاں تک تعلق ہے تو اسکے پاس وزیر اعظم کا جہاز کیوں ہوگا؟
حکومتی ڈپلومیٹ: عین ممکن ہے۔ تاہم اس سے پہلے یہ طے ہونا لازم ہے کہ جہاز آیا بھی یا...