نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    سرفراز آج میدان میں نہیں ہوں گا۔ انکی جگہ کیپنگ محمد سرفراز جبکہ کپتانی اسد شفیق کرے گا۔ سرفراز کو کل بیٹنگ کے دوران ہیلمٹ پر گیند لگی تھی۔
  2. عبداللہ محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    تم کتنی کالیں کرو گے ہر کال پر مسئلہ اٹھے گا
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    کینگروز 47/1 12 اوورز مزید 491 درکار فتح کے لئے جبکہ کم از کم 180 اوورز باقی۔ شان مارش جی نے اس ٹور پر کافی نراش کیا ہے۔ آئی پی ایل اور ماضی کے برصغیر ٹورز کے چلتے ان سے کافی عمدہ کارگردگی متوقع تھی تاہم انکا ٹور کینگروز میں سب سے پھسڈی تر رہا۔ میچ پر پاکستان کی گرفت مضبوط تر ہے۔ تاہم پچھلے...
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    پاکستان 400/9 ڈیکلئیر کینگروز کو میچ بچانے کے لئے 538 رنز بنانے ہیں یا پھر 192 اوورز کھیلنے ہیں۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    یار نہیں کھیلنا تو ڈیکلئیر ہی کر دو :D
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    شکر ہے دل میں ہی کہ ورنہ ....... آھو :sneaky:
  7. عبداللہ محمد

    دانش کنیریا کا اعتراف

    سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 سال بعد اپنی غلطی مان لی، انہوں نے انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد دونوں چارجز میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا۔ دانش کنیریا نے عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی غلطی پر شرمندہ ہوں، تمام پاکستانیوں، فینز اور ایسکیس کاؤنٹی کے ساتھیوں سے معذرت...
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    تیسرے دن کا آغاز۔ پاکستان نے 2 وکٹس گفٹ کر دیں پاکستان 161/4 لیڈ بائے 298 رنز۔ اظہر علی کا رن آؤٹ تو بس کیا کہنا۔
  9. عبداللہ محمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کہیں محمد بھی دوستوں میں خود کو چیف جسٹس تو نہیں کہتا؟
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    مچل مارش بھی پویلین واپس۔ 75/5 ابھی بھی 7 رنز رہتے ہیں۔ بات بن سکتی ہے۔
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا نیشنز کپ

    جرمنی اور فرانس آمنے سامنے ہیں۔ جرمنز کو لیگ میں برقرار رہنے کے لئے کم از کم میچ ڈرا کرنا لازم ہے۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان ایک نئے روحانی سفر کا آغاز !!

    روحانیت کسی زبان کی محتاج نہیں۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    دوسری نائٹ واچ مین ہے لیکن پھر بھی اخلاقی فائدہ تو ہوگا ہی۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    پاکستان 282 آل آؤٹ 57/1 سے 57/5 اور وہاں سے 282 کا آکڑا۔ پہلے ہی دن شاہینوں نے میچ گفٹ کر کے واپسی بھی مار لی ہے۔ تاہم اب اگر 2 وکٹس بھی گرا لیں تو عمدہ تر ہو جائے۔
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    کپتان سرفراز بھی 94 پر پویلین واپس۔ لگتا کوئی کرس چل رہا 'چورانوے' کا پاکستان 247/8
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا نیشنز کپ

    نیشنز لیگ کے ایک اور میچ میں انگلینڈ نے اسپین کو 3-2 سے شکست دی ہے۔ یہ اسپین کہ گھریلو میدان پر 15 سال اور 33 میچز بعد پہلی شکست ہے۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    فخر زمان 94 رنز بنا کر پویلین واپس پاکستان 204/6 دو گیند قبل کینگروز نے ری ویو ضائع کیا اور اب شاہینوں نے۔ اور اسی کے ساتھ ٹی بریک۔
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    سونی ایپ پائندہ باد
Top