ہائیں احمد بھائی آج ہی کرنی تھی تاکہ کل آؤٹ کر سکیں۔
نہیں مناسب ہے۔
آخری سیشن میں کرتے تو 110 اوورز ملنے تھے کم و بیش اب 137 اوورز کھیلنے ہیں کینگروز نے۔ جن میں سے 23 کھیل لئے ہیں ابھی اوورز کا پہاڑ باقی ہے اور پانچواں دن الگ۔ رہی رنز کی بات تو اگر 462 ڈیفینڈ نہیں ہونے تو 530+ بھی نہیں ہونے تھے۔